Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اوتھل: ضلعی محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹر اویس واجد کی نگرانی میں ضلع بھر میں ماں اور بچے کے ہفتہ مہم…
اوتھل: ضلعی محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹر اویس واجد کی نگرانی میں ضلع بھر میں ماں اور بچے کے ہفتہ مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ضلع لسبیلہ میں ماں اور بچے کی صحت سے متعلق ہفتہ آگاہی کے موقع پر مختلف سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے نیشنل پروگرام برائے…
خضدار: پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئیر رکن و سابق ڈسٹرکٹ چیئر مین خضدار آغا شکیل احمد درانی اپنی…
خضدار: پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئیر رکن و سابق ڈسٹرکٹ چیئر مین خضدار آغا شکیل احمد درانی اپنی والدہ محترمہ کی وفات پر 29 اور 30 ستمبر کو دو دن تک کوئٹہ میں اپنی رہائشگاہ پر تعزیت لیں گے۔
کوئٹہ: وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی درخواست گزار محمد جاوید کی والدہ کو اس کے شوہر کے پرائم…
کوئٹہ: وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی درخواست گزار محمد جاوید کی والدہ کو اس کے شوہر کے پرائم منسٹر اسسٹنس پیکج کے 62 لاکھ روپے دلوادیئے گئے۔
کمشنر کوئٹہ ڈویڑن حمزہ شفقات کی زیر صدارت کوئٹہ میں سرکاری اراضی پر درخت لگانے اور پہاڑوں کو…
کوئٹہ۔ کمشنر کوئٹہ ڈویڑن حمزہ شفقات کی زیر صدارت کوئٹہ میں سرکاری اراضی پر درخت لگانے اور پہاڑوں کو سرسبزبنانے کے منصوبے پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل کوئٹہ ڈویڑن سید کلیم اللہ،اسسٹنٹ کمشنر صدر…
گوادر۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈی آر سی ٹیم کی زیر نگرانی ایس بی کے کی حالیہ ٹیسٹنگ سروس کے تحت اساتذہ کی…
گوادر۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈی آر سی ٹیم کی زیر نگرانی ایس بی کے کی حالیہ ٹیسٹنگ سروس کے تحت اساتذہ کی خالی آسامیوں کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے اصل تعلیمی و پروفیشنل اسناد اور لوکل سرٹیفکیٹس کی تصدیق کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ یہ سلسلہ…
ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے کہا ہے کہ قوم اور ملک کی ترقی جدید علوم سے ممکن ہے اور ان علوم کا حصول…
سبی۔ ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے کہا ہے کہ قوم اور ملک کی ترقی جدید علوم سے ممکن ہے اور ان علوم کا حصول اساتذہ کی بہتر استعداد کار اور محنت میں مضمر ہے چونکہ اساتذہ کا مقام سب سے افضل ہے لہذا اپنے معیار اور رتبے کا خیال رکھتے ہوئے بچوں کی…
کوئٹہ۔ ذاتی فائدے کیلئے عوام کی صحت سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی تابڑ توڑ…
کوئٹہ۔ ذاتی فائدے کیلئے عوام کی صحت سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی تابڑ توڑ کاروائیاں جاری ہیں۔ اس ضمن میں اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیموں نے کوئٹہ ، پنجگور ، مسلم باغ ، حب اور لورالائی میں 20 سے زائد کھانے پینے کے مراکز…
ڈائریکٹریٹ آف کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن بلوچستان کے زیرِاہتمام منعقدہ ” آل بلوچستان منسٹر فار…
تربت۔: ڈائریکٹریٹ آف کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن بلوچستان کے زیرِاہتمام منعقدہ ” آل بلوچستان منسٹر فار ایجوکیشن میگا اسپورٹس فیسٹیول 2024 ءکے ڈسٹرکٹ سطح کے کالجز کا دوسرا فٹبال میچ گورنمنٹ عطاشاد ڈگری کالج کے گراونڈ میں گورنمنٹ شہید ایوب…
ڈپٹی کمشنر قلات فلائٹ لیفٹینینٹ ریٹائرڈ بلال شبیر کے سربراہی میں عوامی مسائل سے متعلق کھلی کچہری کا…
قلات۔ ڈپٹی کمشنر قلات فلائٹ لیفٹینینٹ ریٹائرڈ بلال شبیر کے سربراہی میں عوامی مسائل سے متعلق کھلی کچہری کا انعقاد 30 ستمبر 2024 بروز سوموار دن 12:00 بجے ضلعی کونسل ہال میں کیا گیا ہے لہذا علاقے کے معززین سیاسی سماجی رہنماوں اور صحافی برادری…
وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کو اجلاس کے دوران بلوچستان کے مختلف کالجز کے پرنسپلز نے…
کوئٹہ ۔ وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کو اجلاس کے دوران بلوچستان کے مختلف کالجز کے پرنسپلز نے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا اور مزید بہتری لانے کیلئے تجاویز دی۔ اس موقع پر انہوں نے کالجز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین…
