Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل پر ہونے والے حملے کی مذمت کی…

کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے ترجمان صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ واقعہ مشرقی بائی پاس پر پیش آیا اور دہشت گردی کے اس حملے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا…

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے احکامات اور کمشنر نصیرآباد…

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے احکامات اور کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان کی ہدایت کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت منجھو شوری میں کھلی کچہری کا انعقاد…

!…تیرھواں سلمان یوسف ٹاپ 32 فورڈسٹرکٹ (مستونگ قلات کوئٹہ بولان ) فٹبال ٹورنامنٹ

تیرھواں سلمان یوسف ٹاپ 32 فورڈسٹرکٹ (مستونگ قلات کوئٹہ بولان ) فٹبال ٹورنامنٹ کھڈکوچہ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلا جانے والا آج کاشاندار میچ 25/09 بروز بدھ بلوچ کلب منگوچراور سپربلوچ کلب مستونگ کے مابین تھا۔یہ دلچسپ اور شاندار میچ مقررہ وقت…

خضدار پولیس محکمے میں میرٹ کی پامالی برداشت نہیں کریں گے

خضدار: خضدار پولیس محکمے میں میرٹ کی پامالی برداشت نہیں کریں گے اگر حالیہ پوسٹوں پر تعیناتیاں میرٹ وتعلیمی قابلیت کی بنیاد کی بجائے سفارشی بنیادوں پر کی گئیں تو جھلاوان ایکشن کمیٹی خضدار کی سخت سے سخت احتجاج پر مجبور ہوگی ان خیالات جھلاوان…

جھل مگسی: ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ…

جھل مگسی: ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جھل مگسی عبدالرسول کھوسہ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد انور لاشاری،پرنسپل میر یوسف عزیز…

صحبت پور: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم خان کھوسہ نے کہا ہے کہ صحبت پور تا کشمور شاہراہِ کے…

صحبت پور: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم خان کھوسہ نے کہا ہے کہ صحبت پور تا کشمور شاہراہِ کے پہلے فیز کا کام تیزی سے جاری ہے اور دوسرے فیز پر کام بھی اگلے ماہ شروع کیا جائے گا تاکہ صحبت پور اور اس شاہراہِ سے منسلک آبادی اس شاہراہِ…

ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار گوادر چنگیز بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول…

گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار گوادر چنگیز بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سربندن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے زیر تعمیر ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور اسکول میں تدریسی ماحول اور اساتذہ کی کارکردگی کا…

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی  کی مناسب حصہ داری کو…

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی  کی مناسب حصہ داری کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے. قومی سطح پر صوبے بلوچستان کے بارے میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور امدادی کارروائیوں سے متعلق کوئی بھی…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دہشت گردی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دہشت گردی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوسناک واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا انہوں نے کہا کہ دہشت گرد بزدل ہیں جو سوفٹ ٹارگٹ کی تلاش…

حب۔ عوامی شکایت پرضلعی انتظامیہ کی اوزان پیمائش کے افسران کے ہمراہ پیٹرول پمپس کیخلاف کاروای شروع

حب۔ عوامی شکایت پرضلعی انتظامیہ کی اوزان پیمائش کے افسران کے ہمراہ پیٹرول پمپس کیخلاف کاروای شروع. اسسٹنٹ کمشنر حب امیر حمزہ بلو کی سربراہی میں اوزان پیمائش کے انسپکٹر عصمت اللہ ودیگر عملے پر مشتمل ٹیم نے کوئٹہ کراچی مرکزی شاہراہ آرسی روڈ…