Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب…
کوئٹہ 24اگست:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ چاغی (دالبندین، تفتان اور نوکنڈی) اور واشک اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ سمندری ہوائیں جاری رہیں گی۔…
ممبر صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کی پشین میں ہونے والے دہشت گردی کے واقع کی مذمت
ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی/ مذمت
ممبر صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کی پشین میں ہونے والے دہشت گردی کے واقع کی مذمت
دہشت گردی کے واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے, ملک نعیم خان بازئی۔
سماج دشمن اور ریاست مخالف…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کے مطابق گڈ گورننس کی جانب صوبائی حکومت نے ایک اور اہم…
کوئٹہ24 اگست۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کے مطابق گڈ گورننس کی جانب صوبائی حکومت نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے مکمل کردہ اسکیمات کو عوام الناس کے لئے مشتہر کردیا ہے۔ وزیر…
ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند نے پشین اور نوشکی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی ہے۔
کوئٹہ24 اگست۔ ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند نے پشین اور نوشکی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان صوبائی حکومت نے ان افسوسناک واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن حمزہ شفقات نے صفائی اور تجاوزات کی صورتحال کا…
کوئٹہ 24آگست۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن حمزہ شفقات نے صفائی اور تجاوزات کی صورتحال کا جائزہ لینے کے اندرون شہر کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میٹروپولیٹین کارپوریشن کے ورکرز کو مختلف جگہوں پرکوڑا کرکٹ…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کا ٹراما سینٹر سول…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کا ٹراما سینٹر سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ ۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد بھی ترجمان صوبائی حکومت کے ہمراہ موجود ۔
ترجمان صوبائی حکومت نے پشین بم دھماکہ کے زخمیوں…
اینٹی ریپ کورٹ حب سے ملزم وسیمکو مقدمہ ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی
اینٹی ریپ کورٹ حب سے ملزم وسیمکو مقدمہ ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی
حب ۔ اینٹی ریپ کورٹ حب/ایڈیشنل سیشنز جج دوم حب برکت علی مرغزانی کی عدالت سے زناء کا مقدمہ ثابت ھونے پر ملزم وسیم ولد نصیر بزنجو کو عمر قید اور 25000 روپے کا جرمانہ…
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ جھل مگسی کے زیراہتمام…
جھل مگسی: ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ جھل مگسی کے زیراہتمام حالیہ مون سون کی بارشوں کے باعث نوتال ٹو گنداواہ شاہراہ، میرپور کے ایریا میں کیچڑ کی صفائی اور شاہراہ کی سطح کو ہموار کرکے راستے کی…
ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن نے ایک اہم پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے پاکستان سے ایران جانے والے زائرین کے لیے…
گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن نے ایک اہم پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے پاکستان سے ایران جانے والے زائرین کے لیے ٹور آپریٹرز کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات میں پائی جانے والی غیر سنجیدگی اور بے ضابطگیوں پر گہری تشویش اور برہمی کا اظہار کیا…
!!….ہیلپنگ ہینڈڈسٹرکواڈینیٹرجمیل احمدبھنگرسکلزسینٹرپرنسپل نورالہدی’مہرنے ہیلپنگ ہینڈ…
جعفرآباد- اپنےگھرگلی محلےکوپاک صاف ستھرا رکھنانصف ایمان ہے صفائی ستھرائی اور ماحول کوصاف رکھنے فضائی آلودگی موسمی تبدیلیوں قدرتی آفات کوروکنے کیلے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہیے تاکہ ملک سے قدرتی آفات اور درجہ حرارت میں کمی لائی جاسکے…
