Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی حکومت صحت و تعلیم سمیت دیگر اہم مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے, سردار عبدالرحمن…

بلوچستان کے وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران سے ضلع بارکھان کے حلقہ نیابت سے آئے ہوئے ایک عوامی نمائندہ وفد نے سوموار کے روز کوٹئہ میں ملاقات کی اورانکو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر پی ایچ ای نے ان کے مسائل سنے اور موقع پرہی بعض مسائل کے حل…

, پولیس سروس ایک نوبل پروفیشن ہےانسپکٹر جنرل پولیس عبدالخالق شیخ

انسپکٹر جنرل پولیس عبدالخالق شیخ نے کہا ہے کہ پولیس سروس ایک نوبل پروفیشن ہے، پولیس فورس میں شامل ہونے والے اہلکاراپنی ڈیوٹی کو نوکری نہیں بلکہ عبادت اور خدمت سمجھ کر ادا کرنے کا عزم کریں۔ آئی جی بلوچستان نے کہاکہ معاشرے سے جرائم کے خاتمہ…

کوئٹہ، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت

کوئٹہ، پولیس کو واقعے میں ملوث عناصر کی گرفتاری کے لیے ضروری کارروائی کرے۔وزیر داخلہ کوئٹہ، پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والے ہمارے بچوں کے محفوظ مستقبل کے دشمن ہے۔وزیر داخلہ کوئٹہ، انسدادِ پولیو کی ٹیموں پر ہونے والے حملوں میں…

نصیرآباد: محکمہ فوڈ کے خلاف نصیرآباد کے کسانوں اور زمینداروں کا احتجاج

نصیرآباد: محکمہ فوڈ کے خلاف نصیرآباد کے کسانوں اور زمینداروں کا احتجاج نصیرآباد:مشتعل افراد نے پٹ فیڈر پل کے مقام پر قومی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا نصیرآباد:فوڈ ڈپارٹمنٹ کے آفیسران نے نصیرآباد کے کسانوں کے لیے آنے…

چمن پولیو ٹیم پر فائرنگ چار لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔

چمن میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ,فائرنگ کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ نامعلوم افراد نے لیویز فورس کے اہلکاروں سے اسلحہ جبکہ پولیو مہم کی ٹیم سے ویکسین چھیننے کی کوشش کی, سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ…

خضدار: خضدارکے مقام پراسمگلروں کے خلاف ایف سی اور کسٹم کی بڑی کاروائی

خضدار: خضدارکے مقام پراسمگلروں کے خلاف ایف سی اور کسٹم کی بڑی کاروائی خضدار:کاروائی کے دوران 1500پارسلز چھالیہ برآمد خضدار ؛برآمد کی گئ چھالیہ کی قیمت تقریبا 11 کروڑ روپے بنتی ہے خضدار: کسٹم ترجمان کے مطابق مقامی ہوٹل کے عقب میں…

چمن میں پولیو ٹیم پر حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان صوبائی حکومت

چمن میں پولیو ٹیم پر حملہ قابل مذمت ہے، ترجمان صوبائی حکومت پولیو ٹیم پر حملے میں چار لیویز اہلکار زخمی ہوئے، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند لیویز اہلکاروں سے اسلحہ اور انسداد پولیو مہم کی ٹیم سے ویکسین چھیننے کی کوشش کی گئی ،…

کوئٹہ کے عوام مہنگائی سے پریشان انتظامیہ صرف نرخنامے جاری کرنے تک محدود

کوئٹہ کے عوام مہنگائی سے پریشان انتظامیہ صرف نرخنامے جاری کرنے تک محدود تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح صوبائی درالحکومت کوئٹہ میں بھی پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مصنوعی مہنگائی پر قابو کرنا انتظامیہ کے اختیارات سے باہر…

ضلع چمن میں پولیو مہم کا سلسلہ شروع

چمن انتظامیہ چمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل سے پوری ضلع چمن میں پولیو مہم کا سلسلہ شروع کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو مہینے پہلے کلی میرالزی میں ایک بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا تھا پولیو جیسی موذی مرض کی خاتمے کیلئے ہم تمام…

دکی۔ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کا کل سے دکی سے کوئلے کی لوڈنگ بند کرنے کا اعلان

دکی۔ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کا کل سے دکی سے کوئلے کی لوڈنگ بند کرنے کا اعلان دکی۔سنجاوی کے علاقے بغاو میں 8 ٹرکوں کو نزراتش کرنے کا معاوضہ تاحال نہیں ملا ہے ۔ٹرک یونین دکی۔قتل اور زخمی ہونے والے ٹرک ڈرائیور کو بھی تاحال معاوضہ ادا نہیں کی…