Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ضلع سبی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے 09 مئی شہداء کے لواحقین کو پروجیکٹ پاکستان کے تحت شہداء…

سبی 09 مئی:۔ضلع سبی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے 09 مئی شہداء کے لواحقین کو پروجیکٹ پاکستان کے تحت شہداء کی ملک کے لیے خدمات کو سراہا گیا اور اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہداء کے لواحقین کو چیک پیش کیے گئے ایڈیشنل…

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ…

کوئٹہ، 09 مئی ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزراء…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد بتول اسدی نے آج ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شاہ بخش پندرانی اور ایس ایس پی…

نصیرآباد8 مئی :ڈپٹی کمشنر نصیرآباد بتول اسدی نے آج ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شاہ بخش پندرانی اور ایس ایس پی نصیرآباد ڈاکٹر سمع ملک کے ہمراہ ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے مرکز گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول نصیرآباد سینٹر کا دورہ کیا اور…

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ نے آج آفیسر کلب کچھی اسپورٹس آفس اور فٹسال سٹیڈیم کا…

کچھی 8 مئی :ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ نے آج آفیسر کلب کچھی اسپورٹس آفس اور فٹسال سٹیڈیم کا دورہ کیا دورے کے موقع پر ضلعی اسپورٹس افیسر اور دیگر عملہ اپنے دفاتر سے غائب رہے جس پر ڈپٹی کمشنر نے برہمی کا اظہار کیا انہوں نے…

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی زیر صدارت بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ہسپتالوں کی ایم ایسز کی…

کوئٹہ8 مئی :سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی زیر صدارت بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ہسپتالوں کی ایم ایسز کی کارکردگی کا آن لا?ن جا?زہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈویڑنل ڈا?ریکٹر ہیلتھ کو?ٹہ ڈاکٹر لبنی خلیل ، ڈپٹی سیکرٹری صحت ریاست علی ،…

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہید بینظیرآباد ڈویزن کے منتخب نمائندوں کا ایک اجلاس

سکربڈ (رپورٹ راج کماراوڈ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہید بینظیرآباد ڈویزن کے منتخب نمائندوں کا ایک اجلاس آج نواب شاہ کے مقامی بینکوئیٹ میں منعقد ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے سندھ کے صدر نثار کھڑو، صوبائی وزراء شرجیل انعام…

بلوچستان کے مستقبل پر تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے، آصف زرداری

کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں، بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق وزیراعلیٰ آفس بلوچستان میں…

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو گورننس، ماحولیاتی تبدیلی اور امن و…

کوئٹہ، 07 مئی ،وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو گورننس، ماحولیاتی تبدیلی اور امن و امان کے چیلنجز درپیش ہیں اس کے علاوہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں بنیادی مواصلاتی ڈھانچے کے فقدان کے باعث بنیادی سہولیات…

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آج بروز منگل باقاعدہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں.

کوئٹہ 7 مئی: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آج بروز منگل باقاعدہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں. آج گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد پر پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر بلوچستان ہاشم خان غلزئی اور ملٹری سیکرٹری ٹو گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ کرنل تنویر حسین…