Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
حکومت عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پرعزم ہے: زرین مگسی
7 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، سیاحت و ثقافت نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے جبکہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور بروقت تکمیل…
کوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور جدید آئی ٹی لیب کا جائزہ، کام تیز کرنے کی ہدایت
7 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت شہر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں اور جدید آئی ٹی لیب کے قیام سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں منصوبوں کی پیش رفت، تعمیراتی معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل…
گوادر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری، جان والی بال و فٹسال گراؤنڈ مکمل
7 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: نوجوانوں کو صحت مند اور تعمیری سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے اور کھیلوں کے ٹیلنٹ کو فروغ دینے کے لیے گوادر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔
اسی سلسلے میں ادارہ…
صحبت پور میں مقامی افراد کے لیے 100 نئے گھروں کی تعمیر، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت
7 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صحبت پور: ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین نے او جی ڈی سی ایل کی جانب سے مقامی افراد کے لیے تعمیر کیے جانے والے 100 نئے گھروں کا تفصیلی دورہ کرکے جاری تعمیراتی کام، استعمال ہونے والے مواد، بنیادی…
نصیرآباد میں خواتین کے مسائل کے حل کے لیے پہلی خصوصی کھلی کچہری
7 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: ضلع نصیرآباد میں خواتین کے مسائل اور مشکلات کے فوری ازالے کے لیے پہلی مرتبہ خصوصی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی عمر رسیدہ، غریب اور مستحق خواتین نے بڑی…
خضدار میں جعلی کلینکس کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 مراکز سیل
7 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی ہدایات پر محکمہ صحت نے جعلی ڈاکٹروں، عطائی معالجین، غیر رجسٹرڈ کلینکس اور غیر قانونی ادویات کے خلاف خضدار شہر اور مضافاتی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 10…
مذاکرات کامیاب، اورماڑہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال واپس، کاروباری سرگرمیاں بحال
7 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اورماڑہ: اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ماہ نور برکت کی مداخلت اور کامیاب مذاکرات کے بعد انجمن تاجران اور آل پارٹیز کی جانب سے دی گئی احتجاج اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی، جس کے بعد شہر میں معمول کی…
یومِ فضائیہ پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا پاک فضائیہ کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت
7 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شاہینوں، شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی فضائی حدود کے دفاع میں پاک فضائیہ کی خدمات، …
سریاب سروس روڈ کا بیشتر تعمیراتی کام مکمل، غیر مجاز کھدائی پر قانونی کارروائی کا حکم
7 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے سریاب سروس روڈ پر غیر مجاز کھدائی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے نئی تعمیر شدہ سڑک، فٹ پاتھ اور شہری انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والے افراد اور اداروں کے خلاف سخت قانونی…
سمنگلی روڈ منصوبے میں رکاوٹیں فوری ختم کرنے کا حکم، غیر مجاز کھدائی پر سخت کارروائی کی ہدایت
7 ستمبر 2026
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے سمنگلی روڈ کی تعمیر اور گریڈ بہتری کے کام میں مبینہ رکاوٹوں اور نئے تعمیر شدہ فٹ پاتھوں کی دوبارہ کھدائی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے منصوبے پر کام بلا تعطل جاری رکھنے کی ہدایت…
