Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 حب میں منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس، روزانہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ

7 ستمبر 2026 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب: بلوچستان کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے اور روزانہ کی بنیاد پر سخت کارروائیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کمشنر لسبیلہ ڈویژن…

سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کو کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…

یومِ فضائیہ: پاک فضائیہ کی قربانیاں قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ، 7 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شاہینوں، شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کی فضائی حدود کے دفاع میں پاک فضائیہ کی…

یوریا کھاد کی عدم فراہمی، سبی میں زمینداروں کے احتجاجی دھرنے کا اعلان

سبی، 7 ستمبر 2026: سبی کے زمینداروں نے یوریا کھاد کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی دھرنے اور ناڑی بینک روڈ کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے ضلع بھر کے کسانوں اور نوجوانوں سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔ زمینداروں کا کہنا ہے کہ…

کوئٹہ میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، 20 کلو تھیلا 2 ہزار 920 روپے کا ہوگیا

کوئٹہ، 7 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کے بعد شہریوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ آٹے کے ساتھ…

خضدار میں 10 عطائی کلینکس سیل، نگرانی کے نظام پر سوالات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار: خضدار اور گردونواح میں غیرمجاز یا مبینہ طور پر عطائی طور پر چلائے جانے والے طبی مراکز کے خلاف کارروائی کے دوران 10 کلینکس سیل کیے گئے ہیں۔ کارروائی کے بعد شہری حلقوں کی جانب سے یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اگر…

نوشکی میں فائرنگ سے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر عبدالرحمان لانگو جاں بحق

نوشکی میں فائرنگ سے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر عبدالرحمان لانگو جاں بحق نوشکی / بلوچستان عوامی پارٹی (BAP) کے ضلعی صدر اور چیئرمین یونین کونسل باغک عبدالرحمان لانگو کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

بلوچستان بھر میں یومِ دفاع کی پروقار تقریبات، شہداء کو خراجِ عقیدت، قومی یکجہتی کے عزم کا اعادہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی یومِ دفاع و شہداء پاکستان قومی جوش و جذبے، ملی یکجہتی اور بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ صوبے کے مختلف ڈویژنوں اور اضلاع میں پرچم کشائی، سلامی، ریلیوں،…

گنگچھے میں یومِ دفاع پاکستان کی پروقار تقریبات، شہداء کو خراجِ عقید

گنگچھے (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) ضلع گنگچھے میں یومِ دفاع پاکستان قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا، جہاں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے ساتھ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ دن کا آغاز نمازِ…

یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر بلوچستان بھر میں پروقار تقریبات، شہداء کو خراجِ عقید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر بلوچستان بھر میں پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے وطن کے دفاع، قومی عزم، قربانی، استقامت اور شجاعت کے جذبے کو اجاگر کیا گیا۔ کوئٹہ میں…