Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلات ہسپتال میں جان بچانے والی ضروری ادویات پہنچا دی گئیں
قلات، 5 ستمبر: ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری کی ہدایت پر قلات کے پچاس بستروں پر مشتمل تدریسی ہسپتال میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی کھیپ پہنچا دی گئی۔
ہسپتال کے دورے کے دوران ادویات کی عدم دستیابی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے فوری…
یومِ دفاع قومی قربانیوں اور اتحاد کی یاد دلاتا ہے: سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 6 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ کا اہم دن ہے جو وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کی بے مثال قربانیوں کی یاد…
ریاست شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی: سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 5 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سول اور عسکری توازن برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے، ریاست اپنے شہریوں، سیکیورٹی اہلکاروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ …
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مختلف سوگوار خاندانوں سے تعزیت، شہید ڈی ایس پی کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی
کوئٹہ، 5 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں مختلف مقامات پر جا کر سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔
وزیراعلیٰ نے حاجی محمد امین گشکوری کے چھوٹے بھائی اور حاجی محمد…
مخیر حضرات ضرورت مندوں کی مدد کے ساتھ عزتِ نفس کا بھی خیال رکھیں، گورنر بلوچستان
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عالمی یومِ خیرات کے موقع پر صوبے کے مخیر حضرات، فلاحی اداروں، رضاکاروں اور سماجی کارکنوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بننا…
یومِ دفاع و شہداء قومی یکجہتی اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، میر ظہور بلیدی
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان کے شہداء، غازیوں اور مسلح افواج کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ کا یادگار دن ہے جو ہمیں وطن کے…
یومِ دفاع پر جناح ٹاؤن گرلز کالج میں کثیر لسانی مشاعرہ
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج جناح ٹاؤن میں محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان بلوچستان کے تعاون اور بزمِ صائم ادبیات اکیڈمی کے زیر اہتمام شاندار محفلِ مشاعرہ منعقد ہوئی، جس میں پشتو،…
لونی کوٹ پولیس کی کارروائی، تکیوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جامشورو: لونی کوٹ پولیس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مزدا گاڑی میں تکیوں کے اندر مہارت سے چھپائی گئی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق کارروائی ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس…
جھل مگسی پولیس کی کارروائی، پنجاب سے مبینہ طور پر اغوا لڑکی بازیاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جھل مگسی: پولیس نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پنجاب کے ضلع قصور سے 12 جون 2025 کو مبینہ طور پر اغوا ہونے والی آمنہ بی بی کو جھل مگسی سے بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی ایس پی…
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس دو روز معطل
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس دو روز معطل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: ریلوے حکام کے مطابق ریلوے ٹریک کی مرمت و بحالی کے باعث کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس 5 اور 6 ستمبر کو دو روز کے لیے معطل رہے گی۔ اس دوران جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے…
