Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سبی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر نظر رکھنے کے لیے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
سبی، 5 ستمبر: اسسٹنٹ کمشنر سبی میر بہادر خان بنگلزئی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تاجروں، سبزی و گوشت فروشوں، دودھ و دہی فروشوں اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔
اجلاس میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، سرکاری نرخ نامے…
چمن میں یوم دفاع کے موقع پر ریلی، طلبہ اور اساتذہ کی بھرپور شرکت
چمن، 5 ستمبر: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر چمن شہر میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس اچکزئی اور پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول حاجی غلام علی سرور کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں طلبہ، اساتذہ اور دیگر شرکاء نے قومی پرچم…
شہداء اور غازیوں کی قربانیاں قوم کے لیے مشعل راہ ہیں: کوہیار ڈومکی
کوئٹہ، 5 ستمبر: صوبائی وزیر صنعت سردار کوہیار خان ڈومکی نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے، جب پاک فوج کے جوانوں نے وطن کے دفاع کے لیے بے مثال شجاعت کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے…
گنداخہ میں واٹر سپلائی اسکیم کے لیے پانی کی فراہمی کا عمل جاری
گنداخہ، 5 ستمبر: ڈپٹی کمشنر اُستامحمد محمد رمضان پلال کی ہدایت پر گنداخہ واٹر سپلائی اسکیم کے لیے پانی کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔
نائب تحصیلدار گنداخہ بلال جمالی موقع پر موجود رہ کر پانی کی فراہمی اور تقسیم کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں۔…
یوم دفاع شہداء کی قربانیوں اور دفاع وطن کے عزم کی یاد دلاتا ہے: نسیم الرحمان ملاخیل
کوئٹہ، 5 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965ء ہماری دفاعی تاریخ کا یادگار دن ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے…
اُستامحمد ڈگری کالج میں بی ایس پروگرامز کے تحت 929 طلبہ و طالبات زیر تعلیم
اُستامحمد، 5 ستمبر: گورنمنٹ ڈگری کالج اُستامحمد میں بی ایس پروگرامز کے تحت مختلف شعبوں میں 929 طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں، جن میں 609 طلبہ اور 320 طالبات شامل ہیں۔
پرنسپل پروفیسر عبیداللہ خان زہری نے بتایا کہ کالج میں طلبہ کے لیے صبح…
لورالائی میں یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے آگاہی بینرز آویزاں
لورالائی، 5 ستمبر: میونسپل کمیٹی لورالائی کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع و شہداء پاکستان کے موقع پر شہر کے مختلف مقامات پر آگاہی بینرز آویزاں کر دیے گئے۔
چیف آفیسر محیب اللہ بلوچ اور چیئرمین طاہر ناصر نے کہا کہ یوم دفاع شہداء کی قربانیوں کو…
مضبوط پاکستان کے لیے قومی اتحاد، تعلیم اور نوجوانوں کا کردار اہم ہے
کوئٹہ، 5 ستمبر: بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس کی جانب سے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ’’لچکدار اور ابھرتا ہوا پاکستان‘‘ کے موضوع پر گول میز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ …
رکھنی میں ماڈل بازار کے قیام کے لیے تجاوزات ختم، ترقیاتی کام شروع
رکھنی، 5 ستمبر: ڈپٹی کمشنر بارکھان سعید الرحمٰن کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رکھنی فہد حسین عمرانی کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ نے سمند خان اسٹریٹ سے غیر قانونی تجاوزات ختم کرکے اراضی محکمہ مواصلات و تعمیرات کے حوالے کر دی۔
انتظامیہ کے …
اورماڑہ میں تعلیمی اداروں کو فراہم وسائل کے شفاف استعمال کی نگرانی کا فیصلہ
اورماڑہ، 5 ستمبر: اسسٹنٹ کمشنر اورماڑہ ڈاکٹر ماہ نور برکت کی زیر صدارت اجلاس میں تعلیمی اداروں کے دوروں، فراہم کردہ فنڈز و سامان کے شفاف استعمال اور تعلیمی سہولیات کی نگرانی کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں تعلیمی کلسٹرز کے سربراہان نے شرکت…
