Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 جعفرآباد میں سرکاری واجبات کی وصولی تیز کرنے کا فیصلہ، نادہندگان کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر خالد خان کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی سے متعلق اجلاس میں بقایاجات، موجودہ وصولی اور جاری مہم کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ افسران نے مختلف علاقوں میں جاری وصولی مہم اور درپیش مسائل کے بارے میں ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ…

 سوراب فیملی پارک کا افتتاح 5 ستمبر کو ہوگا، یوم دفاع کی تقریبات کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت

سوراب: ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں 5 ستمبر کو سوراب فیملی پارک کی افتتاحی تقریب اور 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ہونے والی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فرنٹیئر کور کے 61 ونگ کے…

 خضدار ڈویژن میں ستمبر پولیو مہم کی تیاری، 2 لاکھ 52 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

خضدار: ستمبر 2026 کی چار روزہ پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈویژنل ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس کمشنر خضدار ڈویژن قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ 21 سے 24 ستمبر تک جاری رہنے والی مہم کے دوران خضدار ڈویژن…

صحبت پور میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت

صحبت پور: ڈپٹی کمشنر فریدہ ترین نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت ضلع صحبت پور میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور کام کی رفتار و معیار بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے تحصیل آفس، تبدیلی مرکز، ویٹرنری اسپتال،…

 بلوچستان کے چھ اضلاع میں نوجوانوں کے لیے روزگار اور ہنر کے منصوبے، رائز پروگرام پر پیش رفت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت رائز پروگرام سے متعلق اجلاس میں نوجوانوں کے لیے روزگار، فنی تربیت، کاروباری مواقع اور مالی معاونت کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پروگرام…

گورنر بلوچستان کی شفا انٹرنیشنل اسپتال میں سینیٹر نصیب اللہ بازئی سے ملاقات

اسلام آباد: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو، سینیٹر سعید الحسن مندوخیل اور رکن صوبائی…

کوئٹہ کے اسکولوں میں صفائی مہم، طلبہ کو حفظان صحت سے متعلق آگاہی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے صاف ستھرے کوئٹہ کے وژن کے تحت صفا کوئٹہ کی جانب سے شہر کے مختلف اسکولوں میں صفائی اور آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ مہم کا مقصد طلبہ کو صفائی ستھرائی، حفظان صحت…

رئیسانی روڈ پر غیر قانونی سڑک کٹنگ روک دی گئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات کے مطابق شہر کی سڑکوں اور شہری بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کے لیے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ بشیر احمد بڑیچ کی…

کوئٹہ کے مرکزی بازاروں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، راستے کلیئر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کوئٹہ کو منظم، خوبصورت اور ماڈل شہر بنانے کے وژن کے تحت شہر کے مرکزی تجارتی علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی گئی ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر…

گوادر کی ساحلی آبادیوں کے لیے سمارٹ موسمیاتی اقدامات پر تعاون کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 4 ستمبر: اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام پاکستان کی نمائندہ ثناء درانی نے گوادر ترقیاتی ادارے کے شعبہ ماحولیات کا دورہ کیا، جہاں متعلقہ حکام سے ملاقات کے دوران گوادر کی ساحلی آبادیوں کے لیے مقامی شمولیت پر مبنی…