Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
خضدار میں یوم دفاع پر 6 ستمبر کو یکجہتی ریلی نکالی جائے گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار، 4 ستمبر: ضلعی انتظامیہ خضدار کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر 6 ستمبر 2026 کو صبح 11 بجے ڈی سی کمپلیکس سے علامہ دین پوری ڈیجیٹل لائبریری تک یکجہتی ریلی نکالی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ریلی کے …
غیر منظور شدہ تعمیرات کے خلاف کارروائی، پلازہ اور دکان سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت شہر میں تعمیراتی قوانین پر مؤثر عملدرآمد، غیر منظور شدہ تجارتی تعمیرات کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
ایڈمنسٹریٹر…
قلات میں شہریوں کے مسائل سننے کے لیے کھلی ملاقاتیں، فوری حل کی یقین دہانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات، 4 ستمبر: ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری سے اسسٹنٹ کمشنر قلات اسد سمالانی، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا غلام سرور، پروفیسر ڈاکٹر صدیق نیچاری، ہندو پنچایت کے مکھی دنیش کمار، مکیش کمار، دیوان کملیش،…
بلوچستان میں پھل و سبزی اور مویشی منڈیوں کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 ستمبر: سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خانسیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیر صدارت صوبے بھر میں پھل و سبزی منڈیوں، غلہ منڈیوں، بس اڈوں اور مویشی منڈیوں کی فعالیت اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق جاری…
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم منصوبوں پر پیش رفت، بلال خان کاکڑ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 ستمبر: بلوچستان سرمایہ کاری و تجارت بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے متعدد اہم اقدامات…
خواتین کی ترقی اور معاشی خودمختاری کے لیے ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 ستمبر: صوبائی مشیر برائے ترقیِ نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی سے اقوام متحدہ کی خواتین کے ادارے کے نمائندوں داود ننگیال اور سائرہ لہڑی نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں خواتین کی ترقی، تحفظ، معاشی خودمختاری اور…
خاران کے عوامی مسائل کے حل اور متوازن ترقی کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، میر شعیب نوشیروانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 ستمبر: صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی سے خاران کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے عمائدین، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں نے ملاقاتیں کیں اور علاقے کو درپیش مسائل، ترقیاتی ضروریات، بنیادی …
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز کی متعدد انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 36 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف…
نوشکی بازار میں پولیس پر مبینہ فائرنگ، اہلکار جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نوشکی، 4 ستمبر 2026: نوشکی بازار میں پولیس پر مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق اہلکار کی شناخت عبدالناصر کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کا…
بھاگ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 5 افراد زخمی، پولیس کی مزاحمت سے حملہ آور پسپا
کوئٹہ: معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ بھاگ شہر میں دہشت گردوں کا مربوط حملہ پولیس کی مؤثر مزاحمت کے باعث ناکام بنا دیا گیا اور حملہ آور پسپا ہوگئے۔
شاہد رند کے مطابق تقریباً 40 دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن، نیشنل بینک اور…
