Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات جاری، سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 29 جولائی: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کے تحت صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ اور…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن، غیر رجسٹرڈ واٹر پلانٹ سیل، 14 فوڈ پوائنٹس پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 29 جولائی: بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے) نے صوبے بھر میں خوراک کے معیار کو بہتر بنانے اور عوام کو محفوظ غذا کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک غیر رجسٹرڈ واٹر پیوریفیکیشن…

الیکشن ٹریبونل کا محفوظ فیصلہ، پی بی-9 کوہلو کے چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوہلو: الیکشن ٹریبونل نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی-9 کوہلو سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حلقے کے چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی بی-9 کوہلو سے عام انتخابات میں…

قلعہ عبداللہ میں کیسکو کے خلاف احتجاج، شہری ایکشن کمیٹی نے کوئٹہ۔چمن شاہراہ بند کر دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ عبداللہ: قلعہ عبداللہ میں شہری ایکشن کمیٹی نے ایکسین کیسکو اور کیسکو کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ۔چمن قومی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی۔ مظاہرین نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، بجلی…

بلوچستان میں تجارت، روزگار اور امن تباہ ہو چکا، عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں: رحیم کاکڑ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی پالیسیوں کے باعث بلوچستان میں تجارت، روزگار اور معاشی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں، جبکہ امن و امان کی صورتحال بھی مسلسل بگڑ…

کوئٹہ سے اسلام آباد اور کراچی کے فضائی کرایوں میں غیر معمولی اضافہ، مسافروں کی شدید تشویش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان میں فضائی سفر کرنے والے مسافروں کو ہوائی کرایوں میں غیر معمولی اضافے کا سامنا ہے، جہاں کوئٹہ سے اسلام آباد کا یک طرفہ فضائی کرایہ ایک لاکھ روپے جبکہ کراچی کا کرایہ 89 ہزار روپے سے تجاوز کرنے کی…

ڈیرہ بگٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار، چرس برآم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی پولیس نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے چرس برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ساؤتھ ڈیرہ بگٹی عبدالرؤف…

کوئٹہ: بہادر خاتون ڈاکٹر نے مسلح ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، ایک ملزمہ گرفتار، دو فرار

کوئٹہ، 28 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی مین روڈ پر ایک نجی کلینک میں نامعلوم خواتین کے گروہ کی جانب سے مبینہ مسلح ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ خاتون ڈاکٹر نے حاضر دماغی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک…

نوشکی میں چار روزہ کرفیو نافذ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

کوئٹہ، 28 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): محکمہ داخلہ بلوچستان نے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 28 جولائی سے 31 جولائی 2026 تک ہر روز رات 8 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کرفیو کے…

بارکھان حملہ: شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا، بابر…

کوئٹہ، 28 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): معاونِ خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے بارکھان میں دہشت گرد حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی مرید بگٹی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں…