Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
موسیٰ خیل: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا بنیادی مراکز صحت کا دورہ، حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام اور کولڈ چین…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
موسیٰ خیل: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نادر خان ایسوٹ نے بنیادی مراکز صحت کنگری، راڑہشم اور کھجوری کا تفصیلی دورہ کیا تاکہ معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات (ای پی آئی) پروگرام اور صحت مراکز کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا جا…
خاتون کمشنر سائرہ عطاء کی بطور کمشنر لسبیلہ ڈویژن تعیناتی کا خیرمقدم، عوام نے گورننس کے لیے مثبت پیش…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لسبیلہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی ہدایت پر صوبے میں انتظامی اصلاحات اور بہتر طرزِ حکمرانی کے سلسلے میں نئے ڈویژن کے قیام کو عوامی حلقوں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کوئٹہ میں بڑا کریک ڈاؤن، آلودہ پانی سے کاشت 27 ایکڑ سبزیوں کی فصلیں تلف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 27 جولائی: بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے) نے آلودہ اور سیوریج کے پانی سے کاشت کی جانے والی مضر صحت سبزیوں کے خلاف خصوصی مہم کے تحت کوئٹہ کے علاقے کلی رمضان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 27…
لسبیلہ ڈویژن کو پہلا کمشنر مل گیا، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): حکومتِ بلوچستان نے لسبیلہ ڈویژن کے لیے پہلی مرتبہ کمشنر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس اہم انتظامی فیصلے کے تحت گریڈ 20 کی سینئر افسر سائرہ عطا کو سیکرٹری محکمہ ترقیٔ نسواں کے عہدے سے تبدیل کرکے کمشنر…
نصیرآباد: بجلی کے ٹاور کو بارودی مواد سے تباہ کرنے کی کوشش، دھماکے سے جزوی نقصان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں خان کوٹ تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد نے بجلی کے ایک ٹاور کو بارودی مواد کے ذریعے تباہ کرنے کی کوشش کی۔
پولیس کے مطابق زور دار دھماکے سے بجلی کے ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا،…
کوہلو: ڈیم منصوبے پر کام کرنے والی مشینری پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، گاڑیوں کو نقصان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو کی سب تحصیل تمبو میں رات گئے ڈیم کی تعمیر پر مامور کمپنی کی مشینری پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔
ایس ایچ او تمبو کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں تعمیراتی کمپنی کی مشینری اور موقع…
مچھ کے قریب ٹریفک حادثہ، بریک فیل ہونے سے 11 افراد زخمی، متعدد کو کوئٹہ ٹراما سینٹر منتقل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مچھ: بلوچستان کے علاقے مچھ میں شمروز ہوٹل کے قریب کوئٹہ سے سبی جانے والی ایک مسافر ڈیکسن گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 مرد،…
بلوچستان میں ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے پروونشل میڈیا فیلوشپ پروگرام کا آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ حکومت بلوچستان نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز)، اسٹرینتھننگ پارٹیسپیٹری آرگنائزیشن (ایس پی او) اور اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایف پی اے…
کوئٹہ میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اے آئی بیسڈ ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے جدید مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ٹریفک سگنلز نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں گرفتار فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد کے اہم انکشافات، بھرتی، تربیت اور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ایک کامیاب آپریشن میں گرفتار فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد حبیب اللہ نے اپنے اعترافی بیان میں دہشت گرد تنظیم کے نیٹ ورک، بھرتی کے طریقہ کار، تربیتی مراکز اور دہشت…
