Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ہنہ اڑک کا دورہ، آپریشن شعبان کا جائزہ، شہداء کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہنہ اڑک کے گاؤں ببری کا دورہ کرکے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن "شعبان" کا جائزہ لیا۔ انہوں نے آپریشن میں شریک پولیس جوانوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی بہادری، پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزم کو سراہا۔…

بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم، تین ہفتوں میں سینکڑوں ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ اور منشیات برآمد

کوئٹہ: بلوچستان پولیس نے صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر، اشتہاریوں اور مفرور ملزمان کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران گزشتہ تین ہفتوں میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق مختلف کارروائیوں میں متعدد خطرناک ملزمان گرفتار کیے گئے…

چمن میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم 13 جولائی سے شروع ہوگی

چمن: 13 جولائی سے شروع ہونے والی خصوصی انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں چمن پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین نے والدین پر زور دیا کہ وہ پانچ سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے لازمی…

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں دہشت گردی کے خاتمے کی ضمانت ہیں، میر عثمان گورگیچ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن بلوچستان کے چیئرمین میر عثمان گورگیچ نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن "شعبان" میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے…

واشک کے علاقے ماشکیل میں دہشت گردوں کا حملہ، پانچ مزدور شہید

کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں دہشت گردوں کے حملے میں پانچ مزدور شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے نہتے اور بے گناہ مزدوروں کو نشانہ بنایا۔ شہید ہونے والوں کی شناخت محمد بلال، محمد حسن، محمد…

بولان چھڑک چیک پوسٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، تین افراد جاں بحق

مچھ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بولان کے علاقے چھڑک چیک پوسٹ کے قریب مزدا ٹرک اور شہزور گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں قانونی کارروائی مکمل ہونے…

گورنر بلوچستان کی ماشکیل میں مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت، متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ 

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 12 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے تحصیل ماشکیل میں مزدوروں کے قتل کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کو ظالمانہ اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ہنہ اڑک کا دورہ، آپریشن شعبان کا جائزہ، دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 12 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہنہ اڑک کے گاؤں ببری کا دورہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن شعبان کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے آپریشن میں شریک پولیس فورس کے جوانوں سے ملاقات کی…

کشمور میں پولیس کا سرچ اینڈ ریڈ آپریشن، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

کشمور، 12 جولائی: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی ہدایات پر، ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی نگرانی میں تھانہ بخشاپور کی حدود میں بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ ریڈ آپریشن جاری ہے۔ پولیس کے مطابق آپریشن کا مقصد بھنگوار…

صافی قوم اتحاد آرگنائزیشن کے جرگے کی کوششوں سے دیرینہ تنازع خوش اسلوبی سے حل، فریقین میں صلح

پشاور، 12 جولائی: صافی قوم اتحاد آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) پاکستان کے زیر اہتمام حجرہ حاجی عرب خان صافی، محلہ حمزہ آباد، شاہین مسلم ٹاؤن پشاور میں دو فریقین، جمشید خان ولد الف خان اور ناصر خان ولد شاہ وزیر کے درمیان دیرینہ تنازع باہمی رضامندی سے…