Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سینیٹ میں سردار عمر گورگیج کا دعویٰ: بلوچستان کے پہاڑوں میں ایک لاکھ سے زائد افراد موجود، ریاست…
اسلام آباد: صدر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان، سردار عمر گورگیج نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت بلوچستان کے پہاڑوں میں ایک لاکھ سے زائد افراد موجود ہیں، جبکہ روزانہ بڑی تعداد میں لوگ پہاڑوں کا رخ کر رہے ہیں۔
انہوں نے…
کوئٹہ میں اے ایس ایف انسپکٹر سمیت دو افراد مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج
کوئٹہ، 28 جون: کوئٹہ میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے ایک انسپکٹر اور ان کے ساتھی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق اے ایس ایف انسپکٹر زبیر احمد اسلام آباد میں تعینات تھے اور چھٹی پر اپنے گھر آئے ہوئے…
ڈیرہ رحمان جمالی میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 28 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی ہدایت کے مطابق ڈیرہ رحمان جمالی میں اسسٹنٹ کمشنر بہادر خان کھوسہ کی سربراہی میں کھلی…
کراچی میں رینجرز کیمپ پر دہشت گرد حملہ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی شدید مذمت
کوئٹہ، 28 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ وطن کے دفاع…
دشت میں راستہ بھٹکنے والے خاندان پر فائرنگ، ایک جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: دشت کے علاقے کھنڈ میں راستہ بھٹکنے والے ایک خاندان کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کراچی کے رہائشی علی جمیل جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔
پولیس کے مطابق گاڑی میں موجود دو بچے محفوظ…
زرغون غر کی خاتون کا کالعدم تنظیم کے کارندوں سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: زرغون غر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے کارندے رات کے وقت گھروں میں داخل ہو کر اہلِ خانہ سے زبردستی روٹی اور چائے طلب کرتے ہیں۔
خاتون کے مطابق انکار کی صورت میں مقامی آبادی…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی شعیب اختر سے تعزیت، مرحوم شاہد اختر کے لیے فاتحہ خوانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی رہائش گاہ جا کر ان کے بڑے بھائی شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت کی۔
وزیراعلیٰ نے مرحوم کے ایصالِ ثواب اور…
گورنر بلوچستان کی جامعات میں مصنوعی ذہانت پر مبنی نصاب متعارف کرانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 27 جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبے کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کو مصنوعی ذہانت پر مبنی نصاب متعارف کرانے اور تعلیمی پروگراموں کو روزگار کی منڈی کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت…
کابل جان ریسٹورنٹ کے مالک کے قتل کا نوٹس، خصوصی تحقیقاتی یونٹ کو تفتیش سونپ دی گئی
کوئٹہ، 27 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کابل جان ریسٹورنٹ کے مالک محمد ہاشم نورزئی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
معاون وزیراعلیٰ شاہد رند کے مطابق کیس کی شفاف…
بلوچستان کے موسیٰ خیل میں شدید زلزلہ، 20 سے زائد افراد زخمی، متعدد مکانات منہدم
کوئٹہ، 27 جون: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری کے علاقے کلی چاپ میں ہفتہ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے جبکہ متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا اور کئی مکمل طور پر منہدم ہو گئے۔…
