Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گوادر پورٹ معاشی انقلاب، تعلیم و صحت میں پیش رفت اور ضلعی انتظامیہ کے متعدد اقدامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 جون: بلوچستان بھر میں پیر کے روز حکومتی، تعلیمی، صحت، بلدیاتی، انتخابی اور انتظامی شعبوں سے متعلق متعدد اہم پیش رفت سامنے آئیں، جن میں گوادر پورٹ کی معاشی اہمیت، تعلیمی اصلاحات، صحت عامہ، ریونیو نظام،…
جامعہ تربت: بی ایڈ پروگرام کی ڈیجیٹلائزیشن اور نصاب کی جدید تقاضوں سے ہم آہنگی پر اہم اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت (23 جون 2026): جامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کو مزید مستحکم کرنے، نصاب کی ڈیجیٹلائزیشن اور بی ایڈ پروگرام کو جدید قومی تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے حوالے سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت وائس چانسلر…
بلوچستان کے 20 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات: ڈی آر اوز کی حلف برداری مکمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 جون 2026:
دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان (میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ آؤٹ ریچ) کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے شیڈول کے تحت بلوچستان کے 20 اضلاع میں دوسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات 2026 کے لیے تعینات…
بلوچستان کے حصے کے مزید 500 کیوسک پانی کا حصول، پٹ فیڈر کینال میں 5 ہزار کیوسک پانی جاری
نصیرآباد، 23 جون: سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن مدثر ظفر کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کاشتکاروں کو ان کے جائز حصے کا پانی فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں اور گڈو بیراج سے پٹ فیڈر کینال میں مزید پانی کے حصول کو…
گوادر کے قریب بڑی انسداد منشیات کارروائی، 1500 کلو حشیش اور 500 کلو آئس برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 22 جون 2026:
پاک بحریہ اور پاکستان کوسٹ گارڈز نے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر (JMICC) کی معاونت سے انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گوادر کے قریب پسنی کے ساحلی…
کوئٹہ: اے ٹی ایف اہلکاروں کی گاڑی کو حادثہ، تمام اہلکار زخمی، ڈرائیور فرار — سرکاری تصدیق کا انتظار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 22 جون 2026:
قلعہ سیف اللہ سے کوئٹہ جانے والی انسداد دہشت گردی فورس (اے ٹی ایف) کی ایک گاڑی کو کان مترزئی کے مقام کے قریب، مدرسے کے پاس مبینہ طور پر ایک بڑی کارگو گاڑی کے ساتھ حادثہ پیش آیا۔
ابتدائی غیر…
ٹی ڈی اے پی کوئٹہ کا زرعی برآمدات سیمینار، بلوچستان کے زیتون، بادام اور سبزیوں کی عالمی منڈیوں تک…
کوئٹہ، 22 جون — ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان، کوئٹہ نے قومی برآمدکنندگان تربیتی پروگرام کے تحت زراعت اور باغبانی کے شعبوں پر ایک خصوصی سیمینار منعقد کیا، جس میں بالخصوص زیتون، بادام اور سبزیوں کی برآمدی صلاحیت پر توجہ مرکوز کی گئی۔…
نصیرآباد میں مرکزی امام بارگاہ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ، عزاداروں کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار
نصیرآباد، 22 جون — ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی بہادر خان کھوسہ نے تحصیلدار معظم علی جتوئی کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کا دورہ کیا، جہاں سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا…
گوادر کے بنیادی مرکز صحت شادوبند کا معائنہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی تسلی بخش قرار
گوادر، 22 جون — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور محکمہ صحت کی ہدایات کے تحت ضلع گوادر میں بنیادی مراکز صحت کی کارکردگی کو مؤثر بنانے اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے نگرانی کا عمل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ڈسٹرکٹ…
ڈائریکٹر ایکسائز نارتھ زون محمد ایاز جمالی کا اے پی پی کوئٹہ بیورو کا دورہ، اصلاحات، ٹیکنالوجی اور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 22 جون: ڈائریکٹر ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس نارتھ زون بلوچستان محمد ایاز جمالی نے پیر کو کوئٹہ میں سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے بیورو آفس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اے پی پی بلوچستان کے بیورو…
