Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

حکومت بلوچستان کے رقمی کاروباری ماڈل سے بڑی کامیابی، بیس کروڑ کی سرمایہ کاری سے ایک ارب روپے سے زائد…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 جون: حکومت بلوچستان کی جانب سے رقمی معیشت کے فروغ کے لیے متعارف کرایا گیا جدید کاروباری ماڈل نمایاں کامیابی سے ہمکنار ہو گیا ہے، جس کے تحت ابتدائی بیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے نتیجے میں ایک ارب روپے سے…

امریکا ایران امن معاہدہ: پاکستان کے کردار سے عالمی سفارتی وقار میں اضافہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 جون: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے میں پاکستان کے کلیدی سفارتی کردار اور میزبانی نے عالمی سطح پر ملک کی ساکھ کو نمایاں طور پر مضبوط کیا ہے۔…

وفاقی حکومت اخراجات کم کرے، آئینی طور پر صوبوں کو وسائل منتقل کیے جائیں: سینیٹر ضمیر حسین گھمرو

اسلام آباد، 16 جون: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ضمیر حسین گھمرو نے سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی مسائل کا حل وفاقی اخراجات میں واضح کمی اور آئینی طور پر صوبوں کو ان کے حقوق کی فراہمی…

بلوچستان حکومت نے سیف اللہ کھیتران کو ڈی جی سوشل ویلفیئر تعینات کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپوٹ کوئٹہ، 16 جون: حکومت بلوچستان نے صوبے کے سینئر، تجربہ کار اور عوام دوست افسر سیف اللہ کھیتران کو ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان تعینات کر دیا، جس پر مختلف سرکاری، سماجی، صحافتی اور عوامی حلقوں نے خوشی اور اطمینان…

سینیٹ اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وفاقی بجٹ پر تفصیلی اور شدید…

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وفاقی بجٹ پر تفصیلی اور شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ آئینی تقاضوں اور وفاقی اصولوں کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ کو اکثر “سوشل کانٹریکٹ” کہا…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 15 جون 2026 — کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے ترقیاتی منصوبوں، برقی کھمبوں کی تنصیب، لائنوں کی منتقلی، ضروری مرمت اور جانچ کے کام کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول…

گورنر بلوچستان کا یو این ڈی پی کلائمیٹ سکیورٹی پروگرام سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (15 جون 2026) گورنر بلوچستان نے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے کلائمیٹ سکیورٹی پروگرام کے تحت منعقدہ پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عملی، نتائج…

بلوچستان میں اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، نیب کی بڑی کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (15 جون 2026) قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے حکومت بلوچستان کے تعاون سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرا لی ہے، جبکہ غیر قانونی قبضوں کے…

بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ، بی آئی ایس پی میں تقریب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (15 جون 2026) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈکوارٹرز میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا…

بلوچستان میں تیزاب گردی کی روک تھام کے لیے قانون سازی تیز کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (15 جون 2026) ویمن پارلیمنٹری کاکس (WPC) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں تیزاب گردی کے واقعات کی روک تھام، مؤثر قانون سازی اور متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…