Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

عالمی یومِ ماحولیات: کوئٹہ میں ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی آگاہی مہم کا انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 5 جون: عالمی یومِ ماحولیات 2026 کے موقع پر بلوچستان ماحولیاتی تحفظ ادارے اور ریکو ڈک مائننگ کمپنی کے اشتراک سے کوئٹہ میں ایک جامع آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی تبدیلیوں سے…

گوادر میں زیرِ زمین بجلی کیبل چوری کرنے والا منظم گروہ گرفتار، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 6 جون 2026 — ادارہ ترقیات گوادر اور گوادر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے زیرِ زمین بجلی کیبل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک منظم گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ گوادر…

گوادر میں ڈینگی کے خطرات کے پیش نظر جامع ویکٹر کنٹرول مہم تیز، فوگنگ اور اسپرے کا دائرہ وسیع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 6 جون 2026 — ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں ڈینگی وائرس کی روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لیے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جامع ویکٹر کنٹرول مہم مؤثر انداز میں…

موسیٰ خیل میں لائیو سٹاک دفتر کا اچانک معائنہ، مویشی پال حضرات کو بروقت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل، 6 جون 2026 — ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک نے ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفس کا اچانک دورہ کرتے ہوئے دفتر کے مختلف شعبوں، عمارت اور مرکزی ادویات گودام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے محکمانہ…

بلوچستان کے نئے اضلاع میں بے نظیر مراکز قائم کرنے کی تجویز، مینا مجید بلوچ کی روبینہ خالد سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 جون 2026 — وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد سے ملاقات کر کے بلوچستان بھر میں سماجی تحفظ کی…

تیزاب گردی کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بلوچستان حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی برقرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 جون 2026 — صوبائی وزیر داخلہ نے ضلع میں پیش آنے والے تیزاب گردی کے افسوسناک واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کی ہلاکت پر بریفنگ لیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کے فوری بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزم کی گرفتاری…

صحبت پور میں ترقیاتی منصوبوں اور ضلعی ہسپتال کا جائزہ، عوامی سہولیات میں غفلت برداشت نہیں ہوگی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صحبت پور، 6 جون 2026 — ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین نے بلوچستان خصوصی ترقیاتی اقدام کے تحت جاری اور مکمل ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو منصوبے مقررہ مدت، شفافیت اور معیار کے مطابق…

عالمی یومِ ماحولیات: کوئٹہ میں شجرکاری مہم، آگاہی واک اور ماحولیاتی تحفظ کے عزم کا اعادہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 5 جون 2026 — عالمی یومِ ماحولیات 2026 کے موقع پر بلوچستان ماحولیاتی تحفظ ادارے اور ریکوڈک مائننگ کمپنی کے اشتراک سے کوئٹہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماحولیاتی آگاہی…

چمن میں دست اور اسہال کے کیسز بڑھنے پر محکمہ صحت ہائی الرٹ، غیر معیاری برف اور قلفیوں کو بڑی وجہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 6 جون 2026 — ضلع چمن میں دست اور اسہال کے کیسز میں اضافے کی اطلاعات کے بعد محکمہ صحت نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے تمام متعلقہ ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں طبی ٹیموں نے سروے اور فوری طبی…

چمن افغان ہولڈنگ کیمپ کا دورہ، وطن واپسی کے عمل میں سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 6 جون 2026 — اسسٹنٹ کمشنر چمن امتیاز علی بلوچ نے افغان ہولڈنگ کیمپ کا دورہ کرتے ہوئے کیمپ میں موجود سہولیات، انتظامات اور افغان شہریوں کی وطن واپسی کے جاری عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر متعلقہ حکام…