Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی، 70 زخمی
کوئٹہ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی، 70 زخمی
وزیر ریلوے حنیف عباسی کے مطابق کوئٹہ کینٹ سے آنے والی شٹل ٹرین چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی زد میں آئی، جس کے نتیجے میں اب تک 20 افراد کی ہلاکت اور 70 کے زخمی ہونے کی تصدیق…
بلوچستان میں طالبات اور طلبہ کیلئے اسکالرشپس، لورالائی و ژوب میں تعلیمی مواقع کا فروغ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی/ژوب، 23 مئی: حکومت بلوچستان کی جانب سے طلبہ و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے اور مالی مشکلات کے باوجود تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے مختلف اسکالرشپ پروگراموں پر عملی پیش رفت جاری…
قلات ٹول پلازہ کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد، فائرنگ سے قتل کا شبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
23 مئی 2026:
قلات میں ٹول پلازہ کے قریب قومی شاہراہ پر ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت تاحال…
بلوچستان میں صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 مئی 2026: بلوچستان حکومت نے صحت کے شعبے میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اہم اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ و تجارت کے وائس چیئرمین بلال خان…
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد اور فورس کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل سید امتیاز…
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد اور فورس کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل سید امتیاز حسین گیلانی اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا ہزہائنس پرنس شاہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم کی گلگت آمد کے موقع پر انکا استقبال کر رہے ہیں۔
گلگت بلتستان میں شاہ رحیم الحسینی کو خوش آمدید۔
آپ کی آمد گلگت بلتستان کے لوگوں کے لیے خوشی، اتحاد اور حوصلے کا باعث ہے۔ دعا ہے کہ گلگت کا آپ کا یہ دورہ امن، احترام اور پُرتپاک مہمان نوازی سے بھرپور ہو۔ گلگت بلتستان کے عوام محبت اور دعاؤں کے ساتھ آپ کا پُرخلوص استقبال کرتے ہیں۔…
سول ہسپتال کوئٹہ کی ساکھ کے خلاف ویڈیو پروپیگنڈا، سائبر کرائم ادارے سے کارروائی کی درخواست
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: ترجمان سول ہسپتال کوئٹہ نے کہا ہے کہ ہسپتال کے خلاف غیر مصدقہ ویڈیو شیئر کرنے اور سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے افراد اور پیجز کے خلاف کارروائی کے لیے قومی سائبر جرائم تفتیشی ادارے کو…
گورنر بلوچستان کا بیجنگ میں ایم سی سی ٹانگسین ریسورسز کا دورہ، سیندک منصوبہ پاک چین تعاون کی کامیاب…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بیجنگ، 22 مئی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایم سی سی ٹانگسین ریسورسز لیمیٹڈ کے دورے کے دوران سیندک کاپر گولڈ منصوبے کو پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط اقتصادی تعاون کی…
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا اسکردو کا دورہ، سرکاری استقبال
اسکردو، 22 مئی: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سرکاری دورے پر جمعہ کے روز اسکردو پہنچ گئے۔
اسکردو آمد پر اعلیٰ سرکاری حکام اور ضلعی انتظامیہ نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید…
شین ژین ورلڈ ڈرون کانگریس میں پاکستان کو ’’کنٹری آف آنر‘‘ کا اعزاز
شین ژین، 22 مئی: وزیرِ مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے چین کے شہر شین ژین میں منعقدہ 10ویں ورلڈ ڈرون کانگریس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک کو ’’کنٹری آف آنر‘‘ نامزد کیے جانے پر اظہارِ تشکر…
