Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی

کوئٹہ: بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔  محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد بحال کر دی۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر18اور 19مئی کو بلوچستان سے…

کارانداز اور فِنیکٹ کے درمیان کنیکٹویٹی سے بڑھ کر ادائیگیوں کیلئے اشتراک

اسلام آباد،18مئی،:2026 کارانداز پاکستان(Karandaaz Pakistan)  نے پہلے آف لائن پیمنٹس انوویشن چیلنج (Offline Payments Innovation Challenge) کے کامیاب شرکاءمیں سے ایک،فنیکٹ (Finnect) کے ساتھ شراکت قائم کی ہے تاکہ ادائیگی کے…

وفاقی دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر گرینڈ سرچ آپریشنز، مشکوک افراد زیرِ حراست

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس کے احکامات پر مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ ترنول، کورال، بنی گالہ، نون،…

بلوچستان میں شدید گرمی اور مون سون خطرات، ہنگامی منصوبہ منظور، 53 ڈگری درجہ حرارت کا الرٹ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 18 مئی: بلوچستان میں متوقع شدید گرمی، مون سون بارشوں، ممکنہ سیلابی صورتحال اور غیر معمولی موسمی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایک جامع ہنگامی منصوبے کی منظوری دے دی گئی، جبکہ متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات مکمل رکھنے اور…

پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 1301 ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 1536 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: ریسکیو پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 1301 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 14 افراد جاں بحق اور 1536 زخمی ہوگئے۔ اعداد و شمار کے مطابق 684 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر…

کوئٹہ: منگلہ زرغون غر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں نمایاں کامیابیاں، 35 سے زائد شدت پسند ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (17 مئی 2026): معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ 13 مئی سے منگلہ زرغون غر کے علاقے میں جاری انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔…

لورالائی میں پولیو مہم کا آغاز، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 17 مئی: ضلع لورالائی میں انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، جہاں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو موذی مرض سے محفوظ بنانے کیلئے خصوصی ٹیمیں گھر گھر جا کر حفاظتی قطرے پلائیں گی۔ …

بلوچستان میں خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے ایف اے او کی تربیت مکمل، پائیدار چراگاہی نظام کے فروغ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے یورپی یونین کے تعاون سے خواتین کی معاشی خودمختاری، قدرتی وسائل کے تحفظ اور پائیدار چراگاہی نظام کے فروغ کیلئے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کامیابی سے مکمل کر لی۔ ورکشاپ 11 سے 15 مئی…

عیدالاضحیٰ 2026: پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

اسلام آباد / کراچی: مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں بشمول کراچی، مردان، راولپنڈی، پشاور اور دیگر مقامات سے ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…