Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرونِ ملک پروازوں میں اضافہ، سفری سہولیات بہتر

کوئٹہ: کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرونِ ملک فضائی رابطوں میں مزید بہتری آئی ہے، جس کے تحت مسافروں کے لیے نئی پروازوں کا آغاز اور سفری سہولیات میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق کوئٹہ سے لاہور کے لیے فلائی جناح کی…

کوئٹہ: گورنر بلوچستان کی جانب سے صدارتی سول اعزازات کی تقسیم

کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک پروقار اعزازات تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو صدارتی سول اعزازات سے نوازا۔ تقریب میں صدر پاکستان کی…

جیکب آباد میں پانی کا شدید بحران، شہری پریشان

جیکب آباد (رپورٹ) — شہر میں پانی کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے جہاں گزشتہ تین ہفتوں سے بلدیہ کی جانب سے پانی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہونے کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ صورتحال نے شہری زندگی کو متاثر کرتے ہوئے مختلف علاقوں…

چمن بارڈر پر کرنسی اسمگلنگ ناکام، 5 کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارہ نے پاک افغان سرحد چمن پر غیر قانونی کرنسی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5 کروڑ 25 لاکھ 29 ہزار روپے سے زائد رقم برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان زون کی…

بلوچستان بھر میں “معرکۂ حق، آپریشن بنیان المرصوص” کی پہلی سالگرہ پر پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی،…

کوئٹہ/تربت/گوادر/چمن/نصیرآباد/ہرنائی/سبی، 10 مئی: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں “معرکۂ حق، آپریشن بنیان المرصوص” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ، سیکیورٹی اداروں اور عوام کے اشتراک سے پاک افواج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیوں،…

مدرز ڈے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا ماؤں کو خراجِ تحسین

کوئٹہ، 10 مئی 2026: مدرز ڈے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماں صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ محبت، قربانی، صبر اور دعا کا وہ مقدس سایہ ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے دنیا بھر…

معرکۂ حق کی تاریخی فتح، بلوچستان میں شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

کوئٹہ، 10 مئی 2026: بلوچستان میں “معرکۂ حق” کی تاریخی فتح کے حوالے سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ…

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی گرفتاری: حکومتِ بلوچستان کا وضاحتی بیان جاری

وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے میڈیا امور شاہد رند نے واضح کیا ہے کہ کوئٹہ سے دو سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی گرفتاری میں صوبائی حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایف آئی اے نے یہ کارروائیاں شہریوں اور افسران کی جانب سے انفرادی…

بلوچستان کو عالمی سیاحتی مرکز بنانے کے لیے جامع ٹورازم پالیسی کی تیاری

پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت میر زرین خان مگسی نے بلوچستان ٹورازم پالیسی کی تشکیل کے لیے دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان قدرتی حسن اور تاریخی ورثے سے مالا مال ہے، اور اسے عالمی سطح پر متعارف کروانے کے لیے ٹھوس…

معرکہ حق پاکستان کی غیر متزلزل قوت اور خودداری کا ثبوت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے "معرکہ حق" کے تاریخی موقع پر پوری قوم اور بالخصوص افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کی قوت اور غیر متزلزل عزم کا لوہا پوری دنیا میں منوانے کا دن ہے۔ اپنے خصوصی پیغام…