Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کراچی تا کوئٹہ ایکسپریس وے قومی ترقیاتی منصوبہ، زمین کے معاوضے پر شفافیت یقینی بنانے کی یقین دہانی
حب، بلوچستان (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل نے کہا ہے کہ کراچی تا کوئٹہ ایکسپریس وے منصوبہ قومی اہمیت کا حامل ہے جو نہ صرف علاقائی رابطوں بلکہ ملکی معیشت، تجارت میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں کلیدی…
بلوچستان میں ماں اور نوزائیدہ بچوں کی صحت منصوبے کا آغاز، چین پاکستان اشتراک مزید مضبوط
کوئٹہ، 23 اپریل 2026:
سفارت خانہ عوامی جمہوریہ چین اور حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے "ماں اور نوزائیدہ بچوں کی صحت کو مضبوط بنانے کے منصوبے" کی افتتاحی تقریب کل بروز جمعہ 24 اپریل کو صبح 11 بجے سول ہسپتال کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔
تقریب کے…
نوجوانوں کو تحقیق اور مکالمے کی ضرورت، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نسٹ کوئٹہ میں خطاب
کوئٹہ، 23 اپریل 2026:
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کوئٹہ میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو تصور اور حقیقت میں فرق سمجھنے کے لیے عملی تحقیق کو اپنانا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ…
بلوچستان میں انتہا پسندی کے تدارک کیلئے پہلا ریسرچ سینٹر قائم، وزیراعلیٰ کا افتتاح
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 اپریل 2026:
بلوچستان میں معاشرتی تشدد اور انتہا پسندانہ رویوں کے تدارک کے لیے پہلا تحقیقی مرکز قائم کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس کا افتتاح کیا، جہاں انہیں…
زیارت: لوڈشیڈنگ اور مقدمات پر احتجاجی تحریک کی دھمکی
زیارت، 22 اپریل 2026: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے زیارت میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام کے رویے کی مذمت کی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ علاقے میں بجلی کی مسلسل بندش سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ…
علاؤالدین اور بہاؤالدین دمڑ کے قتل پر شدید ردعمل، حکومتی کارکردگی پر سوالات
کوئٹہ، 22 اپریل 2026: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے علاؤالدین دمڑ اور بہاؤالدین دمڑ کے اغوا کے بعد تشدد زدہ لاشوں کی برآمدگی پر گہرے دکھ اور شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں افراد کو…
جیکب آباد: سیاہ کاری کے الزام میں خاتون قتل، پولیس تفتیش جاری
جیکب آباد (نمائندہ): ٹھل کے تھانہ جھانگی واہ اے سیکشن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام پر شوہر نے اپنی 20 سالہ نوجوان بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم محمد شریف ملک نے اپنی اہلیہ نسیمہ کو گھر میں گولیاں مار کر بے دردی سے…
چمن میں پوست کی غیر قانونی کاشت کے خلاف بڑا آپریشن، ڈرون نگرانی سے نشاندہی
چمن، 22 اپریل: چمن میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے منشیات کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے پوست کی غیر قانونی کاشت کے خلاف منظم آپریشن شروع کر دیا ہے۔
حکام کے مطابق جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے…
قلعہ عبداللہ: تعلیمی اداروں کی بہتری کے لیے اقدامات کا اعلان
قلعہ عبداللہ، 22 اپریل: ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منور حسین مگسی نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول میزئی اڈہ کا تفصیلی دورہ کیا اور تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
ہیڈ ماسٹر نے اسکول کے مختلف شعبہ جات اور مسائل پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی…
قلعہ سیف اللہ: اسکول دورہ، طلبہ میں بیگز کی تقسیم
قلعہ سیف اللہ، 22 اپریل: اسسٹنٹ کمشنر عمران مندوخیل نے گورنمنٹ پرائمری اسکول کلی عبدالکاریز کا دورہ کیا اور مختلف کلاسوں کا معائنہ کیا۔
انہوں نے طلبہ سے ملاقات کی اور ان میں اسکول بیگز تقسیم کیے تاکہ تعلیمی سرگرمیوں کو بہتر بنایا جا سکے۔…
