Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ایف آئی اے کی کارروائی، تفتان بارڈر پر جعلی پاسپورٹ کے ساتھ مسافر گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تفتان: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے تفتان بارڈر پر ایران سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کو جعلی سفری دستاویز کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا تعلق ضلع…

تربت ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی مشق، ہنگامی ردعمل کا کامیاب مظاہرہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے زیر اہتمام تربت ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی ایکسرسائز 2026 کا انعقاد کیا گیا جس میں ہنگامی ردعمل اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کا مؤثر مظاہرہ کیا گیا۔ مشق میں ایئرلائنز سمیت مختلف…

کوہلو اغوا کے بعد قبائلی رہنما قتل، لاش برآمد

کوہلو: ضلع کوہلو کے علاقے ہوسڑی سے اغوا کیے گئے قبائلی رہنما ملک شیر افضل زرکون کو قتل کر دیا گیا، جن کی لاش قریبی پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ روز ملک شیر افضل زرکون کو اغوا کر لیا تھا،…

گنداواہ میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی، امن و امان ترجیح قرار

جھل مگسی (نمائندہ خصوصی ارشاد لاشاری) جھل مگسی کے ضلعی ہیڈکوارٹر شہر گنداواہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ اور ایف سی بلوچستان 151 ونگ کے لیفٹیننٹ…

یونیورسٹی آف تربت میں اکیڈمک کونسل اجلاس، تعلیمی اصلاحات کی منظوری

تربت (16 اپریل) یونیورسٹی آف تربت کی اکیڈمک کونسل کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مختلف تعلیمی و انتظامی امور کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں نصاب میں بہتری، نئے پروگرامز اور اے آئی کورسز شامل کرنے پر…

کوئٹہ میں صفائی مہم تیز، تجاوزات اور کچرے کے خلاف کارروائیاں جاری

کوئٹہ (16 اپریل) “صاف کوئٹہ وژن” کے تحت شہر بھر میں صفائی مہم کو تیز کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں مختلف علاقوں میں کچرا اٹھانے، نالیوں کی صفائی اور جراثیم کش اقدامات جاری ہیں۔ حکام نے کہا کہ شہریوں کو صاف ماحول فراہم کرنا…

کوئٹہ میں نقل کے خلاف اقدامات، امتحانی مراکز کی سخت نگرانی شروع

کوئٹہ (16 اپریل) ضلعی انتظامیہ نے نقل سے پاک امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے امتحانی مراکز کی نگرانی سخت کر دی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس مختلف مراکز کے دورے کر کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ حکام نے واضح کیا کہ امتحانات میں…

کوئٹہ میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور دکانیں سیل

کوئٹہ (16 اپریل) ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار اور 4 دکانیں سیل کر دیں۔ اسسٹنٹ کمشنرز کی نگرانی میں مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران سرکاری نرخوں کی خلاف…

قلات میں پولیو مہم مکمل، ضلعی انتظامیہ کا اطمینان کا اظہار

قلات (16 اپریل) ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی کی زیر صدارت پولیو مہم کے اختتام پر اجلاس منعقد ہوا جس میں مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ٹیموں کی کارکردگی، اہداف اور درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پولیو…

پشین میں داخلہ مہم کامیاب، 27 ہزار سے زائد بچوں کا اسکولوں میں داخلہ

پشین (16 اپریل) محکمہ تعلیم پشین نے داخلہ مہم کے دوران نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 27 ہزار سے زائد بچوں کو اسکولوں میں داخل کر لیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیض اللہ کاکڑ نے بتایا کہ ضلع کو 24 ہزار بچوں کا ہدف…