Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان چیس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بلوچستان کلاسیکل چیس چیمپئن شپ 2025 کا شاندار…
بلوچستان چیس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بلوچستان کلاسیکل چیس چیمپئن شپ 2025 کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں صوبے بھر سے آئے ہوئے 150 سے زائد ذہین اور پرجوش کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ یہ علمی اور دماغی کھیل کا رنگا رنگ میلہ نہ صرف…
جیوانی اور پشکان کے مکینوں کے لیے پانی کی فراہمی گزشتہ شب مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے
گوادر: جیوانی اور پشکان کے مکینوں کے لیے پانی کی فراہمی گزشتہ شب مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ اس اہم پیش رفت کا سہرا ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ گوادر ڈویژن اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے، جنہوں نے گوادر ایئرپورٹ اسٹیشن سے مرجانی کے پرانے، غیر…
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق حکومت بلوچستان کی ہدایات اور عوامی جان و مال…
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق حکومت بلوچستان کی ہدایات اور عوامی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر شہر میں قائم غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تمام منی پمپ مالکان…
صوبائی وزیر صحت کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل نے…
زیارت 22جنوری : صوبائی وزیر صحت کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل نے زیارت کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر یاسر بلوچ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایران بارڈر سے ملحقہ اضلاع کی موجودہ صورتحال سے…
کوئٹہ، 22 جون :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایران بارڈر سے ملحقہ اضلاع کی موجودہ صورتحال سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں سرحدی علاقوں میں اشیائے خورد و نوش، ایندھن کی فراہمی کے…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے. چاغی، خاران، پنجگور اور واشک اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ بارکھان میں موسم ابر…
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی آج سپریم کورٹ آف پاکستان کے…
ژوب 22 جون: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی آج سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بلال خان مندوخیل سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش…
صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے امریکہ کی جانب سے ایران پر حالیہ حملے کو بین…
صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے امریکہ کی جانب سے ایران پر حالیہ حملے کو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکہ نے…
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملے بین الاقوامی…
کوئٹہ 22 جون: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں، ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، جو کہ اس کے…
اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے نورزئی…
چمن: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے نورزئی قوم کے سربراہ خان حاجی فیض اللہ خان نورزئی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر کرنل عبدالرشید اچکزئی، ڈی پی او سردار شہریار…
