Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صدرمملکت آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی ہدایت پر…
صدرمملکت آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی ہدایت پر بھارت کی حالیہ جارحیت کے خلاف پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کی مشترکہ ریلی کا انعقاد کیا گیا چیرمین ضلع کونسل جاویدجمالی صوباء وزیرکے پرسنل سیکرٹری…
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان غزالہ گولا کی جانب سے افواجِ پاکستان کو خراجِ عقیدت
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی، محترمہ غزالہ گولا نے پاک افواج کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزیوں کا منہ توڑ جواب دینے پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آپریشن ’بنیان المرصوص‘ نے یہ ثابت کیا ہے کہ…
ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا ماؤں کے عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے کے موقع پر پیغام
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے مدرز ڈے کے موقع پر تمام ماؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں ایک ایسا رشتہ ہے جو خلوص، قربانی اور محبت کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔
معاشرے کی تعمیر و…
افواجِ پاکستان کا بھارت کے اشتعال انگیزی کا موثر جواب دینے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر…
کوئٹہ: آپریشن "بنیان المرصوص" آہینی دیوار،، دشمن کی نیندیں اڑا دیں
کوئٹہ: پوری قوم کو اپنے بہادر سپوتوں پے ناز اور فخر ہے ۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات
کوئٹہ: جس بہادری جذبے اور شہادت کی تمنا رکھنے والے پاک فوج نے دشمن کو جس انداز…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر بلوچستان ہیلتھ کارڈے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے ریزرو فنڈ کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے تاکہ کینسر اور ڈائیلاسز کے علاج کی سہولیات بلا تعطل فراہم کی جا سکیں۔
بخت محمد کاکڑ
بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرالوجی اینڈ…
انسپکٹر علی شیر قلندرانی نے اپنے گھر ڈیرہ مراد جمالی عبداللہ شاہ ٹاون میں ٹی ٹی پسٹل سے فائرنگ کرکے…
سابق ایس او نوتال سب انسپکٹر علی شیر قلندرانی نے اپنے گھر ڈیرہ مراد جمالی عبداللہ شاہ ٹاون میں ٹی ٹی پسٹل سے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی ہے۔
سٹی پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی…
گورنر بلوچستان کا انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کی تقریب سے خطاب
کوئٹہ 9 مئی : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ مجھے کوئٹہ میں ہونے والی اس بین الاقوامی باکسنگ چیمپئن شپ کا حصہ بننے پر بہت فخر ہے، جو ہمارے دارالحکومت کوئٹہ کیلئے ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ صوبائی دارالحکومت…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان مہمان نواز لوگوں کا صوبہ
کوئٹہ 09 مئی ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان مہمان نواز لوگوں کا صوبہ ہے آج کا دن میرے لیے باعث مسرت ہے کہ جب ہم بلوچستان میں پہلی بار بین الاقوامی باکسنگ چیمپین شپ کا انعقاد کرنے جا رہے ہیں بھارت ہم پہ جنگ مسلط…
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر استامحمد کا امتحانی مراکز کا دورہ
استامحمد9مئی:۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر استامحمد کا امتحانی مراکز کا دورہ، نقل کی روک تھام پر زورڈپٹی کمشنر استامحمد، ارشد حسین جمالی کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل لاشاری نے جاری امتحانی عمل کا جائزہ…
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ وفاقی محتسب کا ادارہ صوبے میں معاشرے کے سب سے کمزور اور غریب…
کوئٹہ 9 مئی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ وفاقی محتسب کا ادارہ صوبے میں معاشرے کے سب سے کمزور اور غریب لوگوں کو سستا انصاف فراہم کرنے اور ان کی شکایات کا ازالہ کرنے میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
مذکورہ ادارے کے فریم ورک کو…
