Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران سے ان کے دفتر میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے معززین و…
کوئٹہ 6مئی۔ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران سے ان کے دفتر میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے معززین و نمائندہ وفود نے ملاقات کی. جس دوران انہوں نے اپنے علاقوں کو درپیش بنیادی و دیرینہ مسائل سے آگاہ کیا۔ اراکینِ وفد نے بالخصوص…
اسسٹنٹ کمشنر استامحمد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد اسماعیل لاشاری کا امتحانی مراکز کا معائنہ
استامحمد6مئی۔ اسسٹنٹ کمشنر استامحمد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد اسماعیل لاشاری کا امتحانی مراکز کا معائنہ، نقل کی روک تھام پر زور ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر محمد رمضان اشتیاق و ایڈیشنل ڈپٹی…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور جزوی…
کوئٹہ5 مئی۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے. تاہم کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ڈیرہ بگٹی اور لسبیلہ…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انسداد پولیو مہم میں کمزور کوریج کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ناقص کارکردگی پر متعلقہ…
کوئٹہ 5 مئی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انسداد پولیو مہم میں کمزور کوریج کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ناقص کارکردگی پر متعلقہ عملہ فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت حالیہ مہم کے دوران مختلف علاقوں میں…
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے محکمہ مواصلات و تعمیرات روڑ سیکٹر کے عملے کو دفتر طلب کرلیا
تربت، 5 مئی ۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے محکمہ مواصلات و تعمیرات روڑ سیکٹر کے عملے کو دفتر طلب کرلیا۔ یونین کونسل شاہرک میں سڑکوں کی ناقص مرمت اور کھڈوں کی مناسب بھرائی نہ ہونے پر انہوں نے سخت برہمی کا اظہار کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر…
سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کا زیارت کراس خانوزئی ضلع پشین این 50 پر ٹرک، بس،ویگن اور پک اپ گاڑیوں…
کوئٹہ 05مئی۔ سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کا زیارت کراس خانوزئی ضلع پشین این 50 پر ٹرک، بس،ویگن اور پک اپ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون۔ دوران کاروائی 24 گاڑیوں کو چالان اور 12 بڑی گاڑیوں کے اضافی فوک لائیٹس بھی اتار دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر نگرانی عوامی مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات جاری…
کوئٹہ 5 مئی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر نگرانی عوامی مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر نہ صرف فوری توجہ دی جا رہی ہے بلکہ ان پر فوری عمل درآمد کے…
کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا
کوئٹہ 5 مئی ۔ بی سی ہیڈ کوارٹزبدر لائن کوئٹہ میں ایڈیشنل IGP کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ جس میں ڈپٹی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری (ریٹائرڈ) لیفٹیننٹ کمانڈر عطاء اللہ شاہ، SSP ہیڈ کوارٹرز ، زونل…
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ (BBoIT) کل 7 مئی 2025 کوبیوٹمز میں صوبے کے نوجوانوں کیلئے سیشن کا انعقاد…
کوئٹہ، 5 مئی۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ (BBoIT) کل 7 مئی 2025 کوبیوٹمز میں صوبے کے نوجوانوں کیلئے سیشن کا انعقاد کرے گا، جس میں صوبے کی سرمایہ کاری کی صلاحیت کو اجاگر کیا جائے گا اور بلوچستان کی نوجوان آبادی میں جدت، انٹرپرینیورشپ اور جامع…
کوئٹہ میں وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ بخت محمد کاکڑ نے سول اسپتال کے…
کوئٹہ 5 مئی : کوئٹہ میں وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ بخت محمد کاکڑ نے سول اسپتال کے برن یونٹ وارڈ میں زیر علاج نوشکی آتشزدگی واقعہ کے زخمیوں کی عیادت کی اور مریضوں سے ان کے علاج کے بارے میں دریافت کیا- انہوں…
