Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چیئرمین میونسپل کمیٹی تمپ، امین قریشی،وائس چیئرمین حاجی مسلم یعقوب، چیف آفیسر کہدہ ستار دشتی اور…
تربت/تمپ 04 مئی 2025: چیئرمین میونسپل کمیٹی تمپ، امین قریشی،وائس چیئرمین حاجی مسلم یعقوب، چیف آفیسر کہدہ ستار دشتی اور انجینئر اقبال بلوچ نے میونسپل کمیٹی کے تحت جاری ترقیاتی اسکیمات کا دورہ کیا اور مختلف منصوبوں کے کام کا معائنہ کیا۔ یہ…
صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ”شی پاور” پروگرام کو…
کوئٹہ، 4 مئی 2025 – صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ''شی پاور'' پروگرام کو بلوچستان کی بچیوں کے لیے ایک اہم اور انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ نہ صرف ان کی صحت اور صفائی کے معیار کو بہتر…
ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالطیف کاکڑ نے ایف…
نصیر آباد: ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالطیف کاکڑ نے ایف ایس سی کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے گرلز ہائی اسکول ڈیرہ مراد جمالی اور نور محمد مینگل اسکول میں امتحانی…
کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمٰن خان کی جانب سے ہدایات اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے…
نصیرآباد: کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمٰن خان کی جانب سے ہدایات اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے سخت اقدامات کرنے کی ضرورت پرزور، منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں تیز. تفصیلات کے مطابق نصیرآباد ڈویژن میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں…
ملک اور صوبے کے روشن مستقبل کیلئے بین الاقوامی شراکت داری اور سرمایہ کاری ناگزیر ہے
کوئٹہ 24 اپریل: ملک اور صوبے کے روشن مستقبل کیلئے بین الاقوامی شراکت داری اور سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔ بلوچستان کی قلیل مگر بکھری ہوئی آبادی کو بنیادی سہولیات تک رسائی فراہم کرنے کیلئے بین الاقوامی اداروں کی مدد اور رہنمائی ضروری ہے۔ اس ضمن…
گورنر بلوچستان کی انٹرنیشنل آرگنائزیشنز کے سربراہان اور متعدد ممالک کے سفیروں سے وقتاً فوقتاً…
گورنر بلوچستان کی انٹرنیشنل آرگنائزیشنز کے سربراہان اور متعدد ممالک کے سفیروں سے وقتاً فوقتاً ملاقاتیں
ملک اور صوبے کے روشن مستقبل کیلئے بین الاقوامی شراکت داری اور سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔ ہماری قلیل مگر بکھری ہوئی آبادی کی آسودہ زندگی کو…
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع مقدس ہندو زیارت گاہ ہنگلاج ماتا نانی مندر کا تین روزہ سالانہ میلہ…
اوتھل، 4 مئی: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع مقدس ہندو زیارت گاہ ہنگلاج ماتا نانی مندر کا تین روزہ سالانہ میلہ شاندار انتظامات، روح پرور رسومات، اور حکومت بلوچستان کے بھرپور تعاون کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اس موقع پر ملک بھر سے ہزاروں…
بلوچستان انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی سے ان کے دفتر میں…
خضدار: 4 مئی. بلوچستان انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں خضدار سیف سٹی پروجیکٹ کے حوالے سے پلان مرتب کرنے پر مشاورت ہوئی۔ اس ملاقات میں طے پایا کہ آئی ٹی کی ٹیم ضلعی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈیرہ بگٹی بیکڑ کا دورہ کیا
ڈیرہ بگٹی - 04 مئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈیرہ بگٹی بیکڑ کا دورہ کیا- جہاں انہیں بنیادی عوامی مسائل اور انکے کے حل سے متعلق افسران نے بریفیگ دی انہوں نے تحصیل پھلاوغ علاقے BHU جل والا کلی سید علی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…
صوبائی وزیر انڈسٹریز سردار کوہیار خان ڈومکی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…
صوبائی وزیر انڈسٹریز سردار کوہیار خان ڈومکی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات کی روشنی میں سبی کے ان علاقوں میں سولر پینل نصب کیے جا رہے ہیں جہاں تاحال…
