Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ایس ایس پی حب سید فاضل شاہ بخاری کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او وندر انسپکٹر قاضی صابر نے ناکہ کھارڑی…
حب 29اپریل۔ ایس ایس پی حب سید فاضل شاہ بخاری کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او وندر انسپکٹر قاضی صابر نے ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ ایک کرولا کار کو روک کر تلاشی لی، دوران تلاشی کار کے خفیہ خانوں سے 32 کلو گرام اعلٰی کوالٹی چرس برآمد…
چینی قونصل جنرل کی جانب سے گوادر کے طلبہ کے سماجی واقتصادی بہتری کے لیے دی گئی اسکالرشپ کی ایک…
گوادر 29اپریل۔ چینی قونصل جنرل کی جانب سے گوادر کے طلبہ کے سماجی واقتصادی بہتری کے لیے دی گئی اسکالرشپ کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ اسکالرشپ ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی قیادت میں گوادر یونیورسٹی، بلوچستان اور پاکستان کی…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق منگل اور بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم خشک اور…
کوئٹہ29 اپریل ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق منگل اور بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ ضلع سبی، کچھی، صحبت پور، لہڑی، نصیر آباد، جھل مگسی، تربت، آواران، لسبیلہ، واشک، خاران…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کے روز چیف منسٹر…
کوئٹہ29 اپریل۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کے روز چیف منسٹر سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ کابینہ اجلاس کے آغاز میں بھارتی ریاست پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پاکستان پر لگائے گئے…
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اظہر شہزاد نے کہا ہے کہ سرکاری واجبات کی وصولی میں سستی اور لاپرواہی کسی صورت…
جعفرآباد29 اپریل۔ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اظہر شہزاد نے کہا ہے کہ سرکاری واجبات کی وصولی میں سستی اور لاپرواہی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی اور سرکاری واجبات کی وصولی میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور عملے کے خلاف فوری ایکشن لیا…
کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ضلع موسی خیل کے ٹیچنگ پوسٹوں کے لیے ایس بی کے سے شارٹ لسٹیڈ…
لورالائی29اپریل: کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ضلع موسی خیل کے ٹیچنگ پوسٹوں کے لیے ایس بی کے سے شارٹ لسٹیڈ امیدواروں نے ملاقات کی۔ اور لوکل ڈومیسائل کی وریفیکشن اور دیگر مسائل سے کمشنر لورالائی ڈویژن کو تفصیل سے اگاہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنی شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنی شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کے لیے گڈ گورننس کے اصولوں پر کار فرما ہے، ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے ممکنہ چیلنجوں سے نمٹنا، شفافیت اور جوابدہی کو فروغ…
چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے اہم ترین شہر گوادر میں ماحول دوست ترقی کی جانب اہم پیش رفت…
گوادر 28 اپریل: چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے اہم ترین شہر گوادر میں ماحول دوست ترقی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت ''سمارٹ انوائرمنٹل سینیٹیشن اینڈ لینڈ فلنگ'' منصوبے کے لیے وفاقی حکومت نے…
رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے پبلک ویلفیئر کلب پسنی کے تزئین و آرائش شدہ ہال کا…
گوادر/پسنی29 اپریل: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے پبلک ویلفیئر کلب پسنی کے تزئین و آرائش شدہ ہال کا فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس پُروقار افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی، ایس ڈی او ہربن زوہیر اکرم،…
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے دفتر میں رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمٰن اور…
گوادر، 29 اپریل: گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے دفتر میں رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمٰن اور ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے سیف اللّٰہ کھیتران کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد نیوٹاؤن ہاؤسنگ اسکیم سمیت شہر بھر میں…
