Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نصیرآباد میں آئے روز چوری ڈکیتی کے وارداتوں کے بعد اغواء کی واردات شریف شہری تاجر برادری بھی غیر…

نصیرآباد ( رپورٹ چھٹہ خان عمرانی) نصیرآباد میں آئے روز چوری ڈکیتی کے وارداتوں کے بعد اغواء کی واردات شریف شہری تاجر برادری بھی غیر محفوظ ہوکر رہ گئے نصیرآباد پولیس علاقے میں امن امان قائم کرنے میں مکمل ناکام نظر آنے لگی۔ گزشتہ دن اغواء…

!صحت کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا سرکاری آفیسران عوام کے خادم ہیں

لورالائی 26 اپریل: صحت کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا سرکاری آفیسران عوام کے خادم ہیں. ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور علی کاکڑ نے آر ایچ سی میختر کے دورے کے موقع پر باچیت کرتے ہوئے کہی ان کے ہمراہ ڈی ایچ او لورالائی…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم انتہائی گرم…

کوئٹہ 27 اپریل:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم انتہائی گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ ضلع سبی، کچھی، صحبت پور، لہڑی، نصیر آباد، جھل مگسی میں دن کے عام درجہ حرارت کی نسبت زیادہ گرمی ہوگی۔…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے چیئرمین نورالحق بلوچ نے پنجگور ٹیچنگ اسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے…

پنجگور 27 اپریل 2025: بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے چیئرمین نورالحق بلوچ نے پنجگور ٹیچنگ اسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے تھیلیسیمیا کیئر سینٹر، گیس پلانٹ، ایکسرے، ڈینٹل اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ نورالحق بلوچ نے اسپتال…

جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی. ڈپٹی کمشنر نور علی خان کاکڑ

لورالائی 27اپریل: جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی. ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور علی خان کاکڑ نے ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر آج رینج فارسٹ آفیسر لورالائی کمال خان کاکڑ کے ہمراہ ضلع…

قبائلی سیاسی رہنما میر رضا محمد خان بگٹی کے فرزند جان محمد بگٹی کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا جو کہ لاڑکانہ…

لاڑکانہ: قبائلی سیاسی رہنما میر رضا محمد خان بگٹی کے فرزند جان محمد بگٹی کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا جو کہ لاڑکانہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں انکی عیادت کے حوالے سے میر رضا محمد خان بگٹی سے سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی ، ڈسٹرکٹ چیئرمین فرید…

 ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی بڑی کامیابی – غیرت کے نام پر قتل میں مطلوب سفاک ملزم گرفتار 

ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی بڑی کامیابی – غیرت کے نام پر قتل میں مطلوب سفاک ملزم گرفتار  ڈی ایس پی سرکل اُوستہ محمدگل حسن بہرانی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی اُوستہ محمد، انسپکٹر عبدالرؤف جمالی ہمراہ پولیس پارٹی نے پیشہ ورانہ…

ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن نے پریس کلب گوادر کی آفیشل ویب سائٹ اور ڈیجیٹل سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن نے پریس کلب گوادر کی آفیشل ویب سائٹ اور ڈیجیٹل سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس افتتاح کے ساتھ ہی گوادر پریس کلب بلوچستان کا پہلا ڈیجیٹلائزڈ پریس کلب بن گیا ہے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی…

صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی خصوصی دلچسپی اور مخلصانہ کوششوں سے…

کوئٹہ 27 اپریل 2025: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی خصوصی دلچسپی اور مخلصانہ کوششوں سے کوئٹہ میں کھیلوں کے فروغ کا نیا باب رقم ہو رہا ہے۔ انہی کی سرپرستی میں کوئٹہ بیڈمنٹن اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح ستائیس…

ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر نے آج ضلع سوراب کے مختلف علاقوں، بشمول جیوا، مولی اور گدر، کا تفصیلی دورہ…

سوراب 27اپریل: ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر نے آج ضلع سوراب کے مختلف علاقوں، بشمول جیوا، مولی اور گدر، کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد علاقے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینا اور عوامی مسائل کا براہ راست مشاہدہ کرنا تھا۔دورے کے دوران…