Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی اور ڈسٹرکٹ ایمپلی منٹیشن کمیٹی…
خضدار 24 اپریل۔: ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی اور ڈسٹرکٹ ایمپلی منٹیشن کمیٹی کی میٹنگ ڈسٹرکٹ کانفرنس روم خضدار میں منعقد ہوئی۔ جس میں کمانڈنٹ ایف سی قلات اسکاﺅٹس کرنل عبدالحفیظ نے خصوصی طور پر شرکت…
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع) کوئٹہ ملک صورت خان اپنی تکنیکی ٹیم کے ہمراہ کلی ملک عبدالسلام…
کوئٹہ 24اپریل ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع) کوئٹہ ملک صورت خان اپنی تکنیکی ٹیم کے ہمراہ کلی ملک عبدالسلام یونین کونسل کچلاک میں فیلڈ ڈے کا کامیاب انعقاد، کسانوں کو جدید زرعی طریقوں کی تربیت اور کھاد کی تقسیم۔ فیلڈ ڈے میں ڈپٹی ڈائریکٹر…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور علی خان کاکڑ کے زیر صدارت ضلع لورالائی کے پرائیویٹ سیکٹر این جی اوز کا مشترکہ…
لورالائی24اپریل۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور علی خان کاکڑ کے زیر صدارت ضلع لورالائی کے پرائیویٹ سیکٹر این جی اوز کا مشترکہ اجلاس کا انعقاد عوامی مسائل حل کرنے میں پرائیویٹ سیکٹر این جی اوز کے کردار سے انکار ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل…
ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) غلام مصطفی رئیسانی کی زیر…
سوراب 24 اپریل– ڈپٹی کمشنر سوراب حبیب نصیر کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) غلام مصطفی رئیسانی کی زیر صدارت سب ڈویڑن دشت گوران کے گورنمنٹ پرائمری اسکول بتگو میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دشت…
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اظہر شہزاد کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں آج چوتھے روز ایوننگ جائزہ…
جعفرآباد24اپریل2025: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اظہر شہزاد کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں آج چوتھے روز ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر میں جاری پولیو مہم کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران مہم کے مختلف…
ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے شہر بھر میں روٹی کی قیمت اور وزن میں کمی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے…
کوئٹہ 24 اپریل:_ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے شہر بھر میں روٹی کی قیمت اور وزن میں کمی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے ضابطہ فوجداری کے تحت بڑی کاروائی کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں تندوروں کا معائنہ کیا…
صوبائی مشیر برائے کلائمیٹ چینج و ماحولیات، نسیم الرحمن خان ملاخیل نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے سیارے میں…
کوئٹہ 22 اپریل: صوبائی مشیر برائے کلائمیٹ چینج و ماحولیات، نسیم الرحمن خان ملاخیل نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے سیارے میں سرمایہ کاری کرکے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانا ہوگا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار انسٹی ٹیوٹ فار انوائرمنٹل سسٹینبلیٹی اینڈ…
قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے پر مکمل اعتماد، یہ اقدام قومی وقار، سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کی جانب…
قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے پر مکمل اعتماد، یہ اقدام قومی وقار، سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کی جانب ایک بروقت اور جرات مندانہ قدم ہے: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران
کوئٹہ ـصوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے قومی سلامتی کمیٹی کے…
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز ایوننگ ریویو…
ضلع چمن 24اپریل: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز ایوننگ ریویو اجلاس کا انعقاد کیا گیا- اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر عصمت اچکزئی این سٹاف، پولیو ٹیموں کے افسران نمائندے اور دیگر متعلقہ ڈاکٹرز…
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اظہر شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع جعفرآباد میں محکمہ صحت کے ساتھ ملکر مفاد عامہ میں…
جعفرآباد24اپریل2025: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اظہر شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع جعفرآباد میں محکمہ صحت کے ساتھ ملکر مفاد عامہ میں بہتر اقدامات کرنے کا سلسلہ جاری ہے سول ہسپتال میں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے نئی بلڈنگ زیر تعمیر ہے جس میں ریڈیولوجی…
