Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے گزشتہ رات پاک افغان سرحد پر واقع چمن انتظامیہ کی طرف سے بنائی گئی…
چمن22اپریل ۔ ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے گزشتہ رات پاک افغان سرحد پر واقع چمن انتظامیہ کی طرف سے بنائی گئی افغان مہاجرین ود ولڈنگ کیمپ کا دورہِ کیا اس دوران انہوں نے افغان باشندوں کو دی جانے والی کھانے پینے اور انہیں فراہم کرنے والے دیگر…
عدالت علیہ بلوچستان میں لکپاس کے مقام سے ایم پی او 3 کے تحت حراست میں لیے گئے سیاسی ورکروں سے متعلق…
کوئٹہ۔ عدالت علیہ بلوچستان میں لکپاس کے مقام سے ایم پی او 3 کے تحت حراست میں لیے گئے سیاسی ورکروں سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت
کوئٹہ۔ جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد خان حلیمی پر مشتمل دو رکنی ڈویژنل بینچ نے دائر ائینی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سریاب میں تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
کوئٹہ۔ 22 اپریل: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سریاب میں تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
منصوبے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت مکمل کئے گئے، پی ڈی رفیق بلوچ کی بریفنگ
کوئٹہ شہر کی خوبصورتی کےلئےپرعزم ہیں، وزیر اعلیٰ…
ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے پولیو مہم کی چیکنگ کے سلسلہ میں ضلع کی مختلف یونین کونسلوں کا معائنہ…
سبی 22 اپریل: ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے پولیو مہم کی چیکنگ کے سلسلہ میں ضلع کی مختلف یونین کونسلوں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹرانزٹ پوائنٹ اور فکس سائٹس پر خود کھڑے ہو کر بچوں کو اپنی نگرانی میں پولیو کے قطرے پلوائے اور مختلف مقامات…
بین الصوبائی اسلحہ اسمنگلر گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، نوتال کی حدود نیشنل ہائی وے پر ڈکیتی…
نصیرآباد (رپورٹ چھٹہ خان عمرانی) بین الصوبائی اسلحہ اسمنگلر گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، نوتال کی حدود نیشنل ہائی وے پر ڈکیتی کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلحہ و ڈکیتی شدہ موٹر سائیکلیں برآمد، 2000 گرام پختہ چرس برآمد ، ملوث…
یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ کے فیکلٹی ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر (ایف ٹی ڈی سی) اور ڈی آئی ٹی…
کوئٹہ 21 اپریل: یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ کے فیکلٹی ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر (ایف ٹی ڈی سی) اور ڈی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے تمام فیکلٹیز کے فیکلٹی ممبران، شعبہ جات کے سربراہان, کوآرڈینیٹرز اور متعلقہ انتظامی عملے کے لیے ڈیپارٹمنٹل انفارمیشن…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ضلع کوئٹہ ایجوکیشن گروپ کا اہم جائزہ اجلاس…
کوئٹہ 21 اپریل۔ ضلع کوئٹہ ایجوکیشن گروپ کا جائزہ اجلاس، مسلسل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،14 اساتذہ کو نوکری سے برخاست کرنے کا مراسلہ اعلیٰ احکام کو ارسال۔جبکہ 9 اساتذہ کو سخت وارننگ جاری کی گئی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)…
ڈپٹی کمشنر ذکاءاللہ درانی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
زیارت21اپریل: ڈپٹی کمشنر ذکاءاللہ درانی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈی ایچ او زیارت ڈاکٹر یاسر طاہر، محکمہ صحت کے باقی افسران سمیت ڈبلیو ایچ اواور یونیسیف کے نمائندے بھی موجود تھے.…
ضلع سوراب میں قومی انسداد پولیو مہم (NID) کا باقاعدہ آغاز پیر کے روز ایم سی ایچ سینٹر سوراب میں کیا…
سوراب 21اپریل۔ ضلع سوراب میں قومی انسداد پولیو مہم (NID) کا باقاعدہ آغاز پیر کے روز ایم سی ایچ سینٹر سوراب میں کیا گیا۔ اس افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر سوراب جناب حبیب نصیر نے ڈی ایچ او ڈاکٹر سلیم احمد مستوئی اور ڈبلیو ایچ او کے ڈی ایس او…
ڈپٹی کمشنر کیچ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
تربت21 اپریل: ڈپٹی کمشنر کیچ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ صابر علی دانش ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر صدام بلوچ ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ضلع کیچ محمد عیسیٰ ،سمیت تحصیل تربت ، تمپ…
