Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے آل پارٹیز، انجمن تاجران اور بارڈر ٹریڈ کے نمائندہ وفد نے…

تربت 20 اپریل: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے آل پارٹیز، انجمن تاجران اور بارڈر ٹریڈ کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے عبدوئی بارڈر کی ایک ماہ سے جاری بندش پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، جس سے لاکھوں افراد کا روزگار متاثر ہوا ہے…

ڈپٹی کمشنر پنجگور کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

پنجگور 20 اپریل: ڈپٹی کمشنر پنجگور کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کے حکام، ضلعی افسران، بلدیاتی نمائندے، تاجر برادری، سیاسی رہنماؤں سمیت دیگر مختلف شعبوں سے تعلق…

لاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک…

کوئٹہ۔ 20 اپریل: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ سبی، آواران، لسبیلہ، کیچ، پسنی، چاغی، نصیر آباد اور گرد و نواح کے میدانی و نشیبی علاقوں میں موسم شدید…

وزیراعظم پاکستان کے لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت حب کے 200 پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کی…

حب 20اپریل: وزیراعظم پاکستان کے لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت حب کے 200 پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا- تقریب کے مہمان خاص محسن حب صوبائی وزیر زراعت و ترجمان آصف علی زرداری برائے بلوچستان میرعلی حسن زہری تھے…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے  وزیر اعلی بلوچستان کے احکامات اور چیف سیکرٹری بلوچستان…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے  وزیر اعلی بلوچستان کے احکامات اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے ہدایات پر علم دوستی اور نصیر آباد عوام کے ساتھ اپنے مخلصی کا حق ادا کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے ترجیحاتی بنیادوں پر…

بولان ناکہ بندی کے بعد فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ جاری شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں

.بولان: بولان ناکہ بندی کے بعد فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ جاری شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں .بولان بی بی نانی کے ایریا میں وقفے وقفے سے فائرنگ کی اطلاعات ہے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کے احکامات اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کی…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کے احکامات اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں کے نتیجے میں پٹ فیڈر کینال کی مختلف حصوں پر بھل صفائی کا کام تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ کام ان مقامات پر بھرپور…

ایسٹر کے موقع پر مسیحی بہن بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ۔ 20 اپریل: ایسٹر کے موقع پر مسیحی بہن بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی یہ دن خوشی، اُمید اور ایثار کا پیغام لیکر آتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مسیحی برادری نے بلوچستان سمیت…

محسن حب میرعلی حسن زہری کا حب کے ہونہار اسٹوڈنٹس کے لئے ایک تحفہ

محسن حب میرعلی حسن زہری کا حب کے ہونہار اسٹوڈنٹس کے لئے ایک تحفہ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت حب کے طلباء و طالبات میں 200 لیپ ٹاپ تقسیم صوبائی وزیر زراعت و ترجمان آصف علی زرداری برائے بلوچستان نےکی زیرصدارت لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کا انعقاد…

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خدابدان پنجگور میں ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر پروفیسر برکت اسماعیل اور اسسٹنٹ…

پنجگور 19 اپریل: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خدابدان پنجگور میں ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر پروفیسر برکت اسماعیل اور اسسٹنٹ ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر شریف شمبرزئی جانب سے بی ایس اور اے ڈی پی پروگرامز سے منسلک کوآرڈینیٹرز، کنٹرولرز، شعبہ جات کے سربراہان…