Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر میں دفعہ 144…
گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، جس کی مکمل پاسداری تمام شہریوں پر لازم ہے۔یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ حالیہ دنوں میں بعض افراد ضلع گوادر سے کوئٹہ کی جانب لانگ…
بریکنگ! کوئٹہ / ممکنہ دہشت گردی ناکام
بریکنگ! کوئٹہ / ممکنہ دہشت گردی ناکام
سی ٹی ڈی کی بڑی اور کامیاب کارروائی
کوئٹہ کو خطرناک دہشت گردی سے بچا لیا گیا ہے،سی ٹی ڈی بلوچستان
کوئٹہ:سریاب روڈ ایریا سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد،سی ٹی ڈی بلوچستان…
محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی بلوچستان کی ہدایت پر انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹریننگ سینٹر ژوب میں ایک…
ژوب5اپریل: محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی بلوچستان کی ہدایت پر انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹریننگ سینٹر ژوب میں ایک سالہ ڈپلومہ ان آئی ٹی اور چھ ماہ کے سرٹیفکیٹ کورسز کے اختتام پر باقاعدہ امتحانات کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع ژوب اور ضلع…
ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے آج تحصیل گنداخہ کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے…
استامحمد5اپریل: ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے آج تحصیل گنداخہ کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گنداخہ اور طبی مراکز کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گنداخہ میں تدریسی عمل کا جائزہ…
کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان کے احکامات کی روشنی میں وہیکل آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والوں…
نصیرآباد5اپریل۔ کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان کے احکامات کی روشنی میں وہیکل آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی گئی۔ کاروائی سیکرٹری آر ٹی اے نور احمد ڈومکی اور ایس پی ہائی وے خادم حسین مگسی کی نگرانی میں سندھ…
اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی نے پرائس کنٹرول کمیٹی کی مثالی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کمیٹی کی پوری…
گوادر/پسنی04اپریل: اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی نے پرائس کنٹرول کمیٹی کی مثالی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کمیٹی کی پوری ٹیم کو اعزازی شیلڈز سے نوازا۔ اس موقع پر منعقدہ سادہ مگر پُر وقار تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر نے کمیٹی کے اراکین کی محنت، لگن…
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت اور اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کی نگرانی میں…
تربت / تمپ04 اپریل: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت اور اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کی نگرانی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کے عملے نے عید الفطر کی تعطیلات کے بعد مند ردیگ تا تربت سڑک کی مرمت و بحالی کا کام دوبارہ شروع کر…
گوٹھ نواب خان عمرانی میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں متعدد گھر جل کر راکھ…
نصیرآباد 04اپرئل: گوٹھ نواب خان عمرانی میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں متعدد گھر جل کر راکھ ہو گئے۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ بزگروں کے گھروں سمیت کئی رہائش گاہیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں، جبکہ قیمتی سامان بھی جل…
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ امن صرف تنازعات کی عدم موجودگی نہیں ہے بلکہ یہ افراد اور…
کوئٹہ 4 اپریل: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ امن صرف تنازعات کی عدم موجودگی نہیں ہے بلکہ یہ افراد اور اقوام کے درمیان ہم آہنگی، افہام و تفہیم اور باہمی احترام کی مخصوص حالت کا نام ہے۔ اس ضمن میں بلوچستان کے پیچیدہ مسائل کو حل…
چیئرمین میونسپل کمیٹی سوئی عزت اللہ امان بگٹی نے واضح کیا ہے کہ بگٹی قوم ہر حال میں ریاست پاکستان،…
سوئی, 4 اپریل: چیئرمین میونسپل کمیٹی سوئی عزت اللہ امان بگٹی نے واضح کیا ہے کہ بگٹی قوم ہر حال میں ریاست پاکستان، افواج پاکستان اور ریاستی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بگٹی قبیلہ نہ ماضی میں کسی علیحدگی پسند بیانیے کا حصہ…
