Browsing Category
بین الاقوامی
چینی وزیر خارجہ فلسطین اسرائیل مسئلہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت…
بیجنگ ۔27نومبر (اے پی پی):چینی وزیر خارجہ وانگ یی مسئلہ فلسطین اسرائیل پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلی سطحی 29 نومبر کو منعقد ہوگا ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین…
شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل کی قیادت میں پاکستانی وفد کا شینگزے اورینٹل ٹیکسٹائل سٹی کا دورہ،…
بیجنگ۔27نومبر (اے پی پی):شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر کی قیادت میں پاکستانی وفد نے چین کے شہر سوزہو میں شینگزے اورینٹل ٹیکسٹائل سٹی کا دورہ کیا اور مقامی ٹیکسٹائل اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قونصل جنرل…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کرسٹوفرلکسن کو نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر…
ابوظہبی۔27نومبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کرسٹوفرلکسن کو نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی ہے۔پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مستحکم اور…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود اور ان کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل حکومت کی…
برسلز۔27نومبر (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود اور ان کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق وزیر…
48 روز میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ ہے: امریکی اخبار
نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 48 دن میں شہید فلسطینیوں کی تعداد امریکا کی 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹئمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں 48 روز میں 20 سالہ افغان جنگ سے…
گپی گریوال کے گھر پر فائرنگ، لارنس بشنوئی نے ذمہ داری قبول کرلی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور پنجابی گلوکار اور اداکار گپی گریوال کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی ہے جس کی ذمہ داری بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی گروپ نے قبول کرلی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں گینگسٹر کی طرف سے گلوکار کو وارننگ دیتے ہوئے…
اسرائیل سے 39 فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے حماس نے 17 یرغمالیوں کو چھوڑ دیا
تل ابیب: اسرائیل کی جانب سے 39 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بعد حماس نے بھی 13 اسرائیلیوں اور 4 تھائی شہریوں کو ہلال احمر کے حوالے کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں میں 33 بچے اور 6 خواتین شامل ہیں جب کہ…
فوجی فنڈز میں کرپشن:کویت کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع کو سزا سنادی گئی
کویت سٹی: کویت کی ایک اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر دفاع اور داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کو فوجی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں 7 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے انہی الزامات پر سابق وزیراعظم شیخ…
پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم کا انتقال
عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی۔
یاد رہے کہ پانچ روز قبل 20 نومبر کو مسجد نبویؐ کے ایک…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورہ پر ابو ظہبی پہنچ گئے
ابو ظہبی۔26نومبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورہ پر ابو ظہبی پہنچ گئے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ابو ظہبی کے البطین ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
متحدہ عرب…
