Browsing Category
بین الاقوامی
سعودی عرب ایکسپو 2030 کی میزبانی کرے گ
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):سعودی عرب ایکسپو 2030 کی میزبانی کرے گا۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں قائم بیورو انٹرنیشنل ایکسپوزیشن ڈیس کی جنرل اسمبلی نے حتمی ووٹنگ کے بعد نتائج کا اعلان کر دیا۔سعودی دارالحکومت ریاض کو رکن ممالک نے…
اقوام متحدہ غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے خصوصی ٹریبونل…
اقوام متحدہ۔29نومبر (اے پی پی):پاکستان نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے طاقت کے اندھا دھند استعمال کی مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے مرکزی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کی تحقیقات اور جنگی جرائم کا ارتکاب…
بنگلہ دیش میں رواں سال ڈینگی سے اموات 1600 سے متجاوز
ڈھاکہ۔29نومبر (اے پی پی):بنگلہ دیش میں رواں سال ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 1606 تک پہنچ گئی ہے ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز نے بتایا کہ رواں سال اب تک تین لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے…
نادرا کے کلائنٹس اعتماد اور باہم سیکھنے کے ساتھ ٹیکنالوجی کی مکمل منتقلی سے کسٹمائزڈ سلوشن استعمال…
پیرس۔29نومبر (اے پی پی):چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر نے کہا ہے کہ متعدد ممالک نے ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں نادرا کی خدمات سے استفادہ کیا ہے، نادرا کے کلائنٹس اعتماد اور باہم سیکھنے کے ساتھ…
غزہ میں چار روزہ سیزفائر میں مزید دو دن کی توسیع پر اتفاق
غزہ۔28نومبر (اے پی پی):قطر نے کہا ہے کہ فریقین نے غزہ میں چار روزہ سیزفائر میں مزید دو دن کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ یہ توسیع فریقین کے درمیانی جمعہ کو طے پانے والے معاہدے کے تحت آخری 11 اسرائیلیوں کی رہائی کے بعد کی گئی ۔
بی بی سی…
وینزویلا کی شام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت
کراکس۔28نومبر (اے پی پی):وینزویلا نے شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
چینی خبر رساں ادارے کےمطابق وینزویلا کی وزارت خارجہ نےبیان میں اسرائیلی کارروائی کومشرق وسطیٰ میں سیاسی اور فوجی…
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی پارلیمان کی نائب صدر ریپورٹر ہیدی ہوتالا سے ملاقات، یورپی…
برسلز ۔27نومبر (اے پی پی):نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں یورپی پارلیمان کی نائب صدر اور نئے جی ایس پی پلس کیلئے خصوصی ریپورٹر ہیدی ہوتالا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں یورپی یونین اور پاکستان کے مابین دو طرفہ تعلقات کو مزید…
نگران وزیر خارجہ کی یورپین پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات،…
برسلز ۔27نومبر (اے پی پی):نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں یورپین پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ میک السٹر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، پاکستان اور یورپی یونین کے مابین پارلیمانی روابط کے فروغ سمیت…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات
ابوظہبی۔27نومبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے زور دیا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات ہرآزمائش پر پورا اترے ہیں، انہوں نے…
امریکی صدر دبئی میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کوپ 28 کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے
واشنگٹن۔27نومبر (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن دبئی میں اقوام متحدہ کے 30نومبر سے شروع ہونے والے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے سربراہی اجلاس کوپ 28 میں شرکت نہیں کریں گے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق وائٹ ہائوس کے ایک عہدیدار نے…
