Browsing Category

بین الاقوامی

فرانس کا طویل فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے والے ایم51.3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیرس۔20نومبر (اے پی پی):فرانس نےاپنی جوہری صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے طویل فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے والے ایم51.3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت دفاع نے گزشتہ روز ایک بیان میں بتایا کہ…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے مالدیپ کے صدر کی جانب سے دی گئی ضیافت کے موقع پر چین کی…

مالے (مالدیپ) ۔18نومبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی سے مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی جانب سے دی گئی ضیافت کے موقع پر چین کی اسٹیٹ قونصلر مس شن ژیکن اور چینی نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ کی سائیڈ…

غزہ کی پٹی میں بیماریوں کے پھیلاؤ پر گہری تشویش ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ : عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسے غزہ کی پٹی میں بیماریوں کے پھیلاؤ پر گہری تشویش ہے، جہاں ہفتوں سے جاری اسرائیلی بمباری کے باعث رہائشیوں کو خوراک اور صاف پانی کی شدید قلت کے ساتھ پناہ گاہوں میں شدید بھیڑ کا سامنا…

ڈپٹی اسپیکر نیو یارک سٹیٹ اسمبلی فل ریموس کے دورہ پاکستان سے نیویارک کے ساتھ سسٹر سٹیٹ تعلقات کی راہ…

واشنگٹن، ڈی سی: ڈپٹی سپیکر نیویارک سٹیٹ اسمبلی مسٹر فل راموس کے دورہ پاکستان نے نیو یارک سٹیٹ کے ساتھ سسٹر سٹیٹ تعلقات کے قیام کی راہ ہموار کر دی ہے۔ڈپٹی سپیکر کے دورے کے دوران فریقین نے صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی جمہوریہ مالدیپ کے نو منتخب صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی تقریب حلف…

اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی جمہوریہ مالدیپ کے نو منتخب صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے جمعہ کی صبح مالدیپ پہنچ گئے۔ ڈاکٹر معیزو 30 ستمبر 2023ء کو…

بینکاک: ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر کامرس تھائی لیند فومتھم و یچائیچائی نگران صوبائی وزیر برائے کھیل،…

بینکاک: ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر کامرس تھائی لیند فومتھم و یچائیچائی نگران صوبائی وزیر برائے کھیل، ثقافت اور امور نوجوانان بلوچستان نوابزادہ میر جمال رئیسانی کو تحفہ دے رہے ہیں، فوکل پرسن برائے ثقافتی امور میر نوروز خان بھی ان کے ہمراہ…

وزیراعظم سے کویت کے ولی عہد کی ملاقات، فلسطین بارے گفتگو

 نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے دورہ سعودی عرب کے دوران کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ فلسطین میں جاری تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور محاصرے پر…

طالبان افغان پناہ کی درخواستوں کے پیچھے محرکات پر سوال اٹھاتے ہیں۔ عسکر افغان ڈیسک

افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے واپس آنے والے افغانوں کو نقصان پہنچانے کے دعوؤں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح طور پر کہا کہ شہری ملک کی سرحدوں کے اندر کہیں بھی سکون سے رہ سکتے ہیں۔ حقانی نے خدشات کے ایک دائرے سے خطاب…

انٹرنیشنل پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستانی سکیورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں کی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا۔ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے اور اپنے دوطرفہ تعلقات کو قدر…

ورلڈ کپ: بھارت سے بد ترین شکست کے بعد سری لنکا نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کردیا

ورلڈ کپ: بھارت سے بد ترین شکست کے بعد سری لنکا نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کردیا بھارت کے ساتھ میچ میں سری لنکا 55 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے بھارت سے بدترین شکست کے چند روز بعد پورے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔…