Browsing Category
بین الاقوامی
نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای و بہبود آبادی سردار اعجاز احمد خان جعفر جو کہ خصوصی طور پر نیپال کے…
کھٹمنڈو:۔نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای و بہبود آبادی سردار اعجاز احمد خان جعفر جو کہ خصوصی طور پر نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں خاندانی منصوبہ بندی 2030 کے حوالے سے انتہائی اہمیت کے حامل ورکشاپ میں صوبے کی نمائندگی کر رہے ہیں اور صوبائی…
ورلڈ کپ 2023 میں افغانستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو باآسانی 7 وکٹوں سے…
لکھنو: رلڈ کپ 2023 میں افغانستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر عالمی کپ میں چوتھی کامیابی حاصل سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو روشن کر لیا ہے۔
بھارتی شہر لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں…
کامسٹیکس کا ایتھوپیا کے سفیرجمال بکرعبد اللہ کے اعزاز میں عشائیہ
کامسٹیکس کا ایتھوپیا کے سفیرجمال بکرعبد اللہ کے اعزاز میں عشائیہ
سفیرجمال بکرعبد اللہ کی ایتھوپیا پاکستان کے مضبوط تعلقات کی بنیاد رکھنے کے لئے خدمات کا اعتراف
سینیٹر مشا ہد حسین، ڈی جی افریقہ اور مختلف ممالک کےسفیر، افریقہ کے ڈین کے…
پاکستان کا مستقبل درخشاں ہے، ملک اپنی ساکھ کو پہنچنے والے ناحق نقصان کی تلافی کیلئے نبرد آزما ہے:…
پاکستان کا مستقبل درخشاں ہے، ملک اپنی ساکھ کو پہنچنے والے ناحق نقصان کی تلافی کیلئے نبرد آزما ہے: مسعود خان
اقتصادی صلاحیت برؤے کار لانے کے حوالے سے وسیع تر اصلاحات جاری ہیں: مسعود خان
سفیر پاکستان کی جانب سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل…
اسرائیل کی غزہ میں رات بھر بمباری اور دن میں زمینی حملے؛ مزید 40 شہادتیں
اسرائیل نے غزہ پر رات بھر بمباری کی جس میں شمالی علاقے میں القدس اسپتال اور انڈونیشیا کے ایک اسپتال کو نشانہ بنایا گیا جب کہ مشرقی علاقے میں ترکیہ کے ایک اسپتال اور جنوبی علاقے میں ایک یورپی اسپتال پر بھی بمباری کی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے…
غزہ میں ہر 10 منٹ میں 1 بچہ شہید؛31 صحافی بھی جاں بحق
جنیوا: اقوامِ متحدہ کے بچوں کے بہبود کے ادارے یونیسیف نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں ہلاک یا زخمی ہونے والے بچوں کی یومیہ اوسط تعداد 420 ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار…
اسرائیلی ٹینکوں کی پیشقدمی؛ امارات کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
جنیوا: اسرائیل کی برّی فوج کی درجنوں ٹینکوں کے ساتھ غزہ میں داخل ہونے کی کوشش پر متحدہ عرب امارات نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دے دی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ…
اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش؛ حماس کی شدید مزاحمت
غزہ: اسرائیلی ٹینک غزہ کے مضافات پر جمع ہوگئے اور چاروں جانب سے شہر میں داخل ہوکر کسی بڑے حملے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم حماس کے جانبازوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں برّی کارروائیوں کی…
بھارت میں مسیحی دعائیہ تقریب میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے؛ ہلاکتیں
بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک عیسائی کنونشن سینٹر میں دعائیہ تقریب جاری تھی جس کے دوران وقفے وقفے سے ہونے والے 3 دھماکوں میں 40 افراد بری طرح جھلس گئے جن میں سے 2 نے دم توڑ دیا اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
بھارتی میڈیا کے…
حماس کا اسرائیل کی جوہری تنصیبات کے علاقے پر راکٹ داغنے کا دعوی
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات کے علاقے پر راکٹ داغنے کا دعوی کیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے دیمونا میں راکٹ داغے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…
