Browsing Category

بین الاقوامی

تھائی لینڈ میں فائر کریکر کے گودام میں دھماکا؛12 ہلاک اور121 زخمی

بنکاک: تھائی لینڈ کے جنوبی صوبے نارتھیواٹ میں فائر کریکرز کے گودام میں دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور 121 زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر سونگائی کولوک میں…

سائبیریا میں ہیلی کاپٹر بجلی کے تار سے ٹکرا گیا؛6 سیاح ہلاک اور7 زخمی

 ماسکو: سائبیریا میں ایک مسافر بردار ایم آئی-8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سائبیریا کے الٹائی ریپبلک میں ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں لینڈنگ کے وقت بجلی کے…

کویت میں امام بارگاہ پر خودکش حملے کے مجرم سمیت 5 افراد کو پھانسی دیدی گئی

کویت سٹی: کویت میں سزائے موت کے منتظر 5  قیدیوں کو آج پھانسی دیدی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن 5 قیدیوں کو پھانسی دی گئی ہے ان میں ایک وہ مجرم بھی شامل ہے جو 2015 میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ اس…

ایران کی مدد سے روس ڈرون بنانے والی فیکٹری تیار کر رہا ہے؛ امریکا کا الزام

 واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی مدد سے روس اپنے شمالی علاقے میں ڈرون تیار کرنے کے لیے ایک فیکٹری بنا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے تجزیہ کاروں نے صحافیوں کے ایک گروپ سے…

کروز میزائل ’ابو مہدی‘ ایران کی بحریہ کے حوالے

تہران: ایران میں مقامی طور پر تیار کیا گیا کروز میزائل ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کروز میزائل ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کروز میزائل ’ابو مہدی‘ میں مصنوعی ذہانت کا…

ڈنمارک میں تیسری بار قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت

کوپن ہیگن: ڈنمارک کے دارالحکومت میں عراق کے بعد مصر کے سفارت خانے کے سامنے بھی ہونے والے مظاہرے میں دو انتہا پسندوں نے قرآن پاک کے نسخے کو جلانے کی ناپاک جسارت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک میں ایک ہفتے کے دوران قرآن کی بے…

بھارت سے پاکستان آنے والی انجو کے شوہر، والد اور بھائی کا بیان سامنے آگیا

گوالیار: اپنے فیس بک دوست سے شادی کے لیے پاکستان آنے والی 34 سالہ بھارتی خاتون انجو کے والد اور بھائی کا بیان سامنے آگیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق شادی شدہ مسیحی خاتون انجو نے پاکستان جا کر اپنے 29 سالہ دوست سے شادی کرنے کے لیے اسلام…

پاکستان کیساتھ تکنیکی اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے؛ امریکا

 واشنگٹن: امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں اور تکنیکی و ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن…

26 جماعتوں کے اپوزیشن اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت میں 26 جماعتوں کے اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتیں گزشتہ دو ہفتے سے منی پور میں جاری خانہ جنگی پر مودی سرکار سے لوک…

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛مودی نے اپوزیشن کو مجاہدین اورایسٹ انڈیا کمپنی قراردیدیا

نئی دہلی: منی پور فسادات میں کڑی تنقید سے بوکھلائے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی ناہلی اور مجرمانہ غفلت کا اعتراف کرنے کے بجائے الٹا اپوزیشن کو ہی ایسٹ انڈیا کمپنی اور انڈین مجاہدین قرار دیدیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمانی پارٹی…