Browsing Category

بین الاقوامی

کشمیری بھارت کے غیر قانونی اور غاصبانہ تسلط کے خلاف لازوال قربانیاں دے رہے ہیں ، صدر مملکت ڈاکٹر…

اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیری بھارت کے غیر قانونی اور غاصبانہ تسلط کے خلاف لازوال قربانیاں دے رہے ہیں ، پاکستان اپنے بھائیوں اور بہنوں کی آواز بنتا رہے گا اور ان کے جائز حقوق کے حصول کیلئے ہر ممکن…

ہریانہ میں ہندوتوا کے جنونیوں نے 5 دنوں میں دوسری مسجد شہید کردی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نواح میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو نذر آتش کردیا جب کہ اسی علاقے کی ایک مسجد میں مشتبہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت ہریانہ میں مسلم کش فسادات پر قابو…

امریکی پارلیمنٹ میں اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کرنے کیلیے قرارداد جمع

 واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد ٹیکساس سے منتخب ہونے والے ال گرین نے جمع کرادی جس کی حمایت مسلم خاتون ارکان الہان عمر اور راشدہ طیب سمیت آندرے کارسن نے کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…

8 ماہ کی بچی موبائل چارجر کا پن چباتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک

بنگلور: بھارت میں 8 ماہ کا بچے نے ساکٹ میں لگے موبائل چارجر کی تار کا پن منہ میں لے لیا جس سے کرنٹ لگا اور بچی ہلاک ہوگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے گاؤں سدرارڈا میں پیش آیا جہاں والدین دوسرے بچے کی سالگرہ منا رہے…

مودی 2024 انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچائے گا، سابق گورنر مقبوضہ کشمیر

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مسلمان اور پاکستان مخالف جارحانہ عزائم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی 2024 انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچائے گا۔  انہوں…

معاشی بحران پر قابو پانے کی کوششوں میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے؛امریکا

 واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار…

چین میں بارشوں کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛22 ہلاکتیں اور27 لاپتا

بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کے مضافات میں واقع آبی ذخائر میں  744.8…

سعودی عرب ’یوکرین امن سمٹ‘ کی میزبانی کرے گا

کیف: سعودی عرب کی میزبانی میں آئندہ ماہ ’’یوکرین امن فارمولا‘‘ پر مذاکرات ہونے جا رہے ہیں جس میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے ممکنہ روٹ میپ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق یوکرین کے صدر کے دفتر کے…

سویڈن اور ڈنمارک قرآن کی بے حرمتی کو روکنے کیلیے اقدامات پر مجبور

کوپن ہیگن: مسلم ممالک کے شدید احتجاج اور دباؤ کے بعد سویڈن اور ڈنمارک نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت جیسے اقدام کو روکنے کے لیے قانون سازی اور حکمت عملی پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے…

بنگلادیش؛ بڑھتی ہوئی مہنگائی پراپوزیشن کا حکومت کیخلاف پرتشدد احتجاج

ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں حزب مخالف کی جماعت کے سپورٹرز کا مہنگائی کی بنیاد پر حکومت کے خلاف پرتشدد احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور پولیس سے جھڑپیں، پولیس نے مظاہرین پر ربڑ کی گولیاں برسادیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق بنگلادیش نیشنلسٹ…