Browsing Category
تازہ ترین
ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی – ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد،…
ایس پی اوستہ محمد کی ہدایات اور ڈی ایس پی سرکل اُوستہ محمد گل حسن بہرانی کی زیرِ نگرانی
آج پولیس تھانہ صدر اُوستہ محمد کی حدود میں کوکا کولا کمپنی کے مزدا ڈرائیور سے اسلحہ کے زور پر 2 لاکھ روپے نقدی و موبائل فون کی ڈکیتی کی گئی۔ اطلاع…
لیاقت نیشنل اسپتال "موت کا مرکز” بن چکا ہے، پروفیسر حلیم صادق
لیاقت نیشنل اسپتال "موت کا مرکز" بن چکا ہے، پروفیسر حلیم صادق
دوسرے شہروں سے آنے والوں کو بھی مریضوں کی عیادت کی اجازت نہیں، پٹی کی تبدیلی کیلئے 15 گھنٹے انتظار، مریض اذیت میں مبتلا ہیں۔
حکومت لیاقت اسپتال کی حالت زار کا نوٹس لے: عوام…
اسلام آباد پولیس کی ایک اور شاندار کامیابی! تھانہ مارگلہ کے حدود سنٹورس مال سے اغواء ہونے والا تین…
اسلام آباد پولیس کی ایک اور شاندار کامیابی
تھانہ مارگلہ کے حدود سنٹورس مال سے اغواء ہونے والا تین سالہ بچہ قلیل وقت میں بازیاب۔
بچوں کے اغواء کی متعدد وارداتوں میں ملوث اغواء کار خاتون گرفتار۔
گرفتار…
ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی قیادت میں گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ…
گھوٹکی پولیس: ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی قیادت میں گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت آپریشن جاری
ڈی ایس پی اوباوڑو عبدالقادر سومرو کی سربراہی میں ضلع گھوٹکی کے 15 تھانوں کی پولیس کی بھاری…
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر…
دیامر۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے مین ڈیم سائٹ پر جاری تعمیراتی سرگرمیاں اور تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ لیا۔
چیف انجینئر( ڈائی ورشن ورکس) انجنیئر…
کوٹلی میں میڈیکل آفیسرز کے لیے جائزہ میٹنگ اور ٹریننگ سیشن کا انعقاد
کوٹلی میں میڈیکل آفیسرز کے لیے جائزہ میٹنگ اور ٹریننگ سیشن کا انعقاد
کوٹلی (پی آئی ڈی)ضلع کوٹلی میں دیہی مراکز صحت (RHCs) اور بنیادی صحت یونٹس (BHUs) کے نئے تعینات ہونے والے میڈیکل آفیسرز اور فیمیل میڈیکل آفیسرز (FMOs) کاجائزہ اجلاس…
وفاقی وزیر انجنئیر امیر مقام کی گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد کے نو منتخب کابینہ کو…
وفاقی وزیر انجنئیر امیر مقام کی گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد
اسلام آباد۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان,سیفران انجنئیر امیر مقام نے گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد کے…
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پہلگام واقعہ کی مذمت اور اس واقعہ پر تشویش کا…
اسلام آباد 04 مئی 2025ء: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پہلگام واقعہ کی مذمت اور اس واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے ظلم و بربریت سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا۔ بھارت کشمیریوں کے جذبہ…
موسٹ سینئر وزیر/وزیرداخلہ آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمدنورنے حلقہ انتخاب…
برنالہ(پی آئی ڈی) موسٹ سینئر وزیر/وزیرداخلہ آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمدنورنے حلقہ انتخاب برنالہ میں مصروف اوقات کار کے دوران عوامی وفود و سائلین سے ملاقاتیں کیں، براہ راست درخواستوں پرمتعلقہ محکمہ جات کوفوری عمل…
وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے مودی سرکار کا چورن اب بکنے والا نہیں،…
حویلی کہوٹہ ( پی آئی ڈی) وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے مودی سرکار کا چورن اب بکنے والا نہیں، پہلگام فالس فیلگ آپریشن سے مودی سرکار کا چہرہ ساری دنیا میں بے نقاب ہوا ہے، کشمیری قوم پاکستان اور افواج پاکستان…
