Browsing Category

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ نے کہا ہے کہ ہنگلاج مندر میلہ مذہبی رواداری، ہم آہنگی اور ثقافتی یگانگت…

لسبیلہ، 03 مئی: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ نے کہا ہے کہ ہنگلاج مندر میلہ مذہبی رواداری، ہم آہنگی اور ثقافتی یگانگت کی روشن مثال ہیضلعی انتظامیہ اس کے کامیاب اور پرامن انعقاد کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے. انہوں نے کہا کہ زائرین کی…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک…

کوئٹہ۔ 3 مئی:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ بعض اضلاع میں آندھی کی توقع ہے۔ چاغی، خضدار، شیرانی، ژوب، بارکھان، کوہلو، موسیٰ خیل، لورالائی، زیارت، مسلم باغ،…

صوبائی مشیر برائے کھیل، ثقافت و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے 3 مئی یومِ آزادی صحافت کے…

کوئٹہ، 3 مئی2025: صوبائی مشیر برائے کھیل، ثقافت و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے 3 مئی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ صحافت محض خبر رسانی نہیں، بلکہ ایک عظیم قومی خدمت ہے، جو عوام کی آواز کو طاقت…

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے یومِ صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، ذمہ دار…

کوئٹہ  3مئی: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے یومِ صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، ذمہ دار اور باخبر صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے میں  ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ ریاست کا چوتھا ستون ہوتا ہے. انہوں نے کہا کہ…

ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر بوری اجمل خان مدوخیل کی زیر صدارت…

لورالائی 3مئی۔ ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر بوری اجمل خان مدوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا- جس میں ضلع بھر کے بازاروں اور مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا…

سابق صوبائی وزیر خادم خاران میر عبدالکریم نوشیروانی اور صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات ایم پی اے خاران…

کوئٹہ3مئی: سابق صوبائی وزیر خادم خاران میر عبدالکریم نوشیروانی اور صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات ایم پی اے خاران میر شعیب جان نوشیروانی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں پارٹی کے سینیئر بزرگ و معروف سیاسی و سماجی رہنماء و سابق یوسی چیئرمین حاجی میر…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب عہدے داران کو مبارکباد صدر آصف علی زرداری نے کاظم خان کو بطور صدر اور غلام نبی چانڈیو کو بطور سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی…

شبقدر جلسے میں اے این پی قیادت کے خلاف بیہودہ زبان، پی ٹی آئی کی اخلاقی پستی کا مظاہرہ ہے: ارسلان…

جلسہ جلسہ نہ رہا، عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا: اے این پی ترجمان 5 ایم پی ایز، 2 ایم این ایز کے باوجود جلسہ خالی، پی ٹی آئی کی حقیقت کھل گئی: ارسلان ناظم 40 ارب روپے کی کرپشن کا حساب دو، دوسروں پر الزامات کافی نہیں: اے این پی پی…

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان، سیفران، و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا، انجینئر…

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان، سیفران، و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا، انجینئر امیر مقام کی مختلف مقامات پر حلف برداری کی تقاریب سے خطاب میں اج جو کچھ بھی ہوں شانگلہ کی عوام کی محبت کی وجہ سے ہوں میرا جان و مال ان کے…

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے آج اور کل پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے آج اور کل پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ دورے کا مقصد بھارت کے خیالی دہشت گردی کے کیمپس کے بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا ہے، وزارت اطلاعات و نشریات بھارت کی جانب…