Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ہندوستان نے اگر پاکستان کے دو…
منگ/ پلندری (پی آئی ڈی)3 مئی 2025ء: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ہندوستان نے اگر پاکستان کے دو صوبوں میں خون کی ہولی کھیلنا بند نہ کی تو کشمیر کے مجاہدین ہندوستان میں گھس کر بھارت کو ماریں گے،…
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بیس کیمپ کا پورا نظام تحریک…
راولاکوٹ/ تھوراڑ(پی آئی ڈی)03/: وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بیس کیمپ کا پورا نظام تحریک آزادی کشمیر کی مرہون منت ہے ، 3 افراد کے لیے قلم کا حساب ہے، ایک وقت کاقاضی القضاء، وقت کا امام اور وقت کا…
پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے پہلگام میں بھارتی فوج کے فالس فلیگ آپریشن میں نہتے شہریوں کی ہلاکت…
مظفرآباد( پی آئی ڈی)03مئی2025: پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے پہلگام میں بھارتی فوج کے فالس فلیگ آپریشن میں نہتے شہریوں کی ہلاکت کے بعد مودی حکومت کے جارحانہ طرز عمل اور یکطرفہ اقدامات کیخلاف نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے ذریعے حکومت…
اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ ہندوستان کی افواج کو پاکستان تک پہنچنے کے لیے…
مظفرآباد ( پی آئی ڈی)03 مئی2025: اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ ہندوستان کی افواج کو پاکستان تک پہنچنے کے لیے ہمارے سینوں سے گزرنا ہوگا۔ پہلگام واقعہ دراصل ہندوستانی چال ہے جس کے ذریعے وہ خطے کے امن کو پامال کرنا چاہتا…
وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ کہ ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ کے لیے پونے…
حویلی کہوٹہ ( پی آئی ڈی)03 مئی 2025: وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ کہ ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ کے لیے پونے دو ارب روپے کی سڑکات کے ٹینڈرز جاری ہو چکے ہیں، روایتی سیاست دانوں کی طرح محض جاہلی اعلانات پر یعقیں…
ضلعی انتظامیہ میرپور نے ضلع میرپور کے جملہ پرنٹ و الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا نمائندگان سے کہا ہے کہ…
میرپور (پی آئی ڈی)03مئی2025: ضلعی انتظامیہ میرپور نے ضلع میرپور کے جملہ پرنٹ و الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا نمائندگان سے کہا ہے کہ وہ موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر شعبہ صحافت سے وابستہ ہر فرد اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرئے، پہلگام واقعہ کے…
ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظرایمرجنسی سروسز کے جملہ ضلعی اداروں کو ہدایت…
میرپور (پی آئی ڈی)03مئی2025: ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظرایمرجنسی سروسز کے جملہ ضلعی اداروں کو ہدایت دیں ہیں کہ وہ ممکنہ بھارتی جارحیت کے خدشات وتحفظات کے پیش نظر 24گھنٹے ہائی الرٹ رہیں. اس حوالے سے سرکاری تنصیبات…
بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ، نے آج چھٹی وائس چانسلرز کانفرنس کی تیاری کے سلسلے…
پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد لہڑی، وائس چانسلر، بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ، نے آج چھٹی وائس چانسلرز کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی آن لائن اجلاس میں شرکت کی۔ یہ کانفرنس مئی 2025 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہونے…
ترجمان اسلام آباد پولیس تھانہ سمبل پولیس کی بڑی کاروائی، خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہریوں کو…
ترجمان اسلام آباد پولیس تھانہ سمبل پولیس کی بڑی کاروائی، خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والا 03 رکنی منظم گینگ گرفتار، ملزمان سے چھینی گئی نقدی، پولیس یونیفارم ، ہتھکڑی، اور اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان کی شناخت کاشف ، حیدر علی…
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر آبپاشی سندھ، جام خان شورو، کی ایوانِ صدر میں ملاقات
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر آبپاشی سندھ، جام خان شورو، کی ایوانِ صدر میں ملاقات
جام خان شورو نے صدر مملکت کو صوبہ سندھ میں آبپاشی کے شعبے، جاری اسکیموں پر بریفنگ دی
صدر مملکت کا صوبہ سندھ کی آبی ضروریات پوری کرنے…
