Browsing Category

تازہ ترین

یومِ مزدور کے موقع پر ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی نے ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محنت…

استا محمد یکم مئی: یومِ مزدور کے موقع پر ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی نے ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزدور طبقہ کسی بھی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور ملکی ترقی…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے کہا ہے کہ بلوچستان کا مثبت چہرہ دنیا کے…

کوئٹہ یکم مئی: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے کہا ہے کہ بلوچستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے کیلئے موجودہ دور میں نوجوان نسل خصوصاً سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا کردار اہم ہے، انہیں چاہئے کہ اپنے صوبے کی…

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے ایڈووکیٹ خلیل الرحمٰن کو 2 مئی سے 31 اگست…

کوئٹہ: یکم مئی 2025: بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے ایڈووکیٹ خلیل الرحمٰن کو 2 مئی سے 31 اگست 2025 تک قانونی مشیر (ریٹینر) مقرر کر دیا۔ یہ تقرری ریٹینرشپ بنیاد پر ہے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم جائزہ…

کوئٹہ 01 مئی :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، محکمہ داخلہ، محکمہ ترقیات…

گورنر بلوچستان / سندھ طاس معاہدے کی معطلی

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا دراصل بین الاقوامی اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے. پاکستان کبھی بھی بھارت کی آبی جارحیت کی سیاست کے سامنے نہیں جھکے گا اور دنیا کے ہر ذمہ دار فورم پر اپنے حقوق کا بھرپور طریقے سے دفاع کریگا۔…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بلوچستان ایجوکیشن الائنس کے نمائندہ وفد نے یہاں ملاقات کی

کوئٹہ یکم مئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بلوچستان ایجوکیشن الائنس کے نمائندہ وفد نے یہاں ملاقات کی ملاقات میں صوبائی وزراء نور محمد دمڑ ، میر شعیب احمد نوشیروانی ، بخت محمد کاکڑ ، سینیٹر شاہ زیب درانی سیکرٹری تعلیم صالح محمد…

ریسکیو 1122 شانگلہ نے ماہ اپریل میں 358 تک ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کی، جس میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ…

شانگلہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریسکیو 1122 شانگلہ نے ماہ اپریل میں 358 تک ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کی،جس میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کے 18،میڈکل کے 165ایمرجینسیز کو بروقت ریسپانس دی گئی ہیں، 150مریضوں کو ٹیچنگ ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ ریسکیو 1122 شانگلہ…

یوم مزدور کے حوالے سے پاکستان سنٹرل مائنز لیبر فیڈریشن، سموا اور درہ آدم خیل مائنز لیبر یونین کے زیر…

شانگلہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) یوم مزدور کے حوالے سے پاکستان سنٹرل مائنز لیبر فیڈریشن، سموا اور درہ آدم خیل مائنز لیبر یونین کے زیر اہتمام شانگلہ بیلے بابا میں واک کا اہتمام کیا گیا- جس میں شانگلہ بیلے بابا کے معززین، طلباء، سوشل ایکٹیویٹیس اور محنت…

شانگلہ بھر گرد و نواں اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا

شانگلہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شانگلہ بھر گرد و نواں اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش شروع ہوتے ہی وادی میں واپڈا بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا وادی اندھیروں میں ڈوب گئی دوپہر کو جانی والی واپڈا بجلی…

ملک کی دیگر حصوں کی طرح شانگلہ میں بھی مزدور تنظیموں کی جانب سے یوم مزدور منایا گیا۔ شانگلہ بیلے…

شانگلہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملک کی دیگر حصوں کی طرح شانگلہ میں بھی مزدور تنظیموں کی جانب سے یوم مزدور منایا گیا۔ شانگلہ بیلے بابا میں سموا۔ کوزہ کانا میں سیو شانگلہ مزدورتنظیم اوراسی طرح دیگرمقامی تنظیموں،رضاکاروں اور کوئلہ کان سے وابستہ یونینزکی…