Browsing Category

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تشکیل، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کو…

کوئٹہ، 23 اپریل۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تشکیل، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کو عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے اور بجٹ سے متعلق وفاقی حکومت سے بات چیت کے لیے اتحادی جماعتوں پر مشتمل اراکین کی پارلیمانی…

صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم کی ایس ا ین ای اور آنے والے…

-کوئٹہ 23اپریل۔ صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم کی ایس ا ین ای اور آنے والے مالی سال کی بجٹ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں سکریٹری خزانہ عمران زرکون ، اسپیشل سکریٹری خزانہ جہانگیر کاکڑ اور…

کچک نا قبر” پر سندھ کے دعوے مسترد، ڈپٹی کمشنر کا تاریخی شواہد کے ساتھ موقف واضح ڈپٹی کمشنر…

خضدار 23 اپریل خضدار: کچک نا قبر" پر سندھ کے دعوے مسترد، ڈپٹی کمشنر کا تاریخی شواہد کے ساتھ موقف واضح ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے کہا ہے کہ ہم اپنی زمین کا دفاع کرنا بخوبی جانتے ہیں۔ سندھ کی جانب سے تاریخی مقام "کچک نا قبر" پر قبضے…

میرانی ڈیم کمانڈ ایریا کے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد نے ڈپٹی چیئرمین ضلع کونسل میر باہڈ جمیل دشتی کی…

تربت23 اپریل ۔: میرانی ڈیم کمانڈ ایریا کے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد نے ڈپٹی چیئرمین ضلع کونسل میر باہڈ جمیل دشتی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کیچ، بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات کی ملاقات میں زمینداروں کو درپیش پانی کی قلت، تقسیم کے مسائل اور غیر…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیر صدارت امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد…

تربت23 اپریل۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیر صدارت امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں لیویز فورس کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد ضلع میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینا اور…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے منگل کے روز تربت شہر میں اربن پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر نگرانی جاری…

تربت23 اپریل۔: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے منگل کے روز تربت شہر میں اربن پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر نگرانی جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اربن پلاننگ کے انجینئرز اور دیگر متعلقہ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے ڈپٹی کمشنر نے…

رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے یوسف بلوچ کی سربراہی میں گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول ابسر لَد،…

تربت 23 اپریل ۔: رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے یوسف بلوچ کی سربراہی میں گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول ابسر لَد، بلوچی بازار کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی- ملاقات میں اسکول کے لیے نئی تدریسی اسامیوں کے قیام اور ادارے کو مڈل سے ہائی…

ایڈیشنل سیشن جج تربت محمد اشرف بلوچ کی عدالت میں مقدمہ نمبر2024/62 پولیس تھانہ سٹی تربت ، جرم زیر…

تربت 23 اپریل ۔ایڈیشنل سیشن جج تربت محمد اشرف بلوچ کی عدالت میں مقدمہ نمبر2024/62 پولیس تھانہ سٹی تربت ، جرم زیر دفعہ 302 ت پ میں قتل کا مقدمہ ثابت ہونے پر ملزم اعجاز ولد یعقوب سکنہ کوشقلات تربت کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے بطور معاوضہ ،…

اسسٹنٹ کمشنر صدر امتیاز علی بلوچ نے انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز شہر کے مختلف علاقوں میں پرانا چمن…

چمن23اپریل۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر امتیاز علی بلوچ نے انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز شہر کے مختلف علاقوں میں پرانا چمن گڑنگ جوانٹ چیک پوسٹ اور ڑڑہ بند پولیو ٹیموں کی کارکردگی اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی کام کا جائزہ لیا اس موقع پر اے…

گلو شہر کے جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

سبی 23 اپریل۔ گلو شہر کے جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا- فائر بریگیڈ ،محکمہ جنگلات کے ملازمین نے مشترکہ طور پر کوشش کرکے آگ پر قابو پا لیا۔محکمہ جنگلات کے ڈویژنل فاریسٹ آفیسر طارق شاہ ، اسسٹنٹ کنزوریٹر وائلڈ لائف محمد رفیق خجک نے…