Browsing Category

تازہ ترین

تربت ٹیچنگ ہسپتال میں 28 بستروں پر مشتمل جدید آئی سی یو کے قیام پر کام آخری مراحل میں ہے اور آئندہ…

تربت 19 اپریل: تربت ٹیچنگ ہسپتال میں 28 بستروں پر مشتمل جدید آئی سی یو کے قیام پر کام آخری مراحل میں ہے اور آئندہ ایک ماہ میں مکمل فعال ہونے کا امکان ہے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹیچنگ اسپتال تربت ڈاکٹر عبدالوحید بلیدی نے جاری کام کا جائزہ لیا اور…

ضلع کیچ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جہاں روزانہ درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا…

تربت 19 اپریل2025: ضلع کیچ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جہاں روزانہ درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے۔ شہریوں کو ہیٹ اسٹروک جیسے خطرات سے بچانے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے پی ڈی ایم اے مکران کو ہدایت دی کہ…

سیکریٹری جنگلات و جنگلی حیات عبدالفتح بھنگر نے ضلع حب لسبیلہ کا ایک روزہ دورہ کیا

حب19اپریل: سیکریٹری جنگلات و جنگلی حیات عبدالفتح بھنگر نے ضلع حب لسبیلہ کا ایک روزہ دورہ کیا- سیکرٹری جنگلات نے ڈپٹی کمشنر حب کے دفتر میں اجلاس کی صدارت کی- اجلاس میں ضلع حب میں موجود محکمہ جنگلات کی اراضیات کی حد بندی و تحفظ کے حوالے سے…

ڈپٹی کمشنر پنجگور کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضلع پنجگور کے تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چیف…

پنجگور 19 اپریل2025: ڈپٹی کمشنر پنجگور کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضلع پنجگور کے تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چیف سیکریٹری بلوچستان کی ہدایت کی روشنی پر ڈپٹی کمشنر پنجگور کی زیرِ صدارت ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ کھلی…

ضلع کیچ میں متاثرہ افراد کے لیے پی ڈی ایم اے کی جانب سے ریلیف سامان کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے

تربت19 اپریل2025: ضلع کیچ میں متاثرہ افراد کے لیے پی ڈی ایم اے کی جانب سے ریلیف سامان کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے. ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے (PDMA) نے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں قدرتی آفات اور دیگر وجوہات کی بنا…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی احکامات پر ضلعی انتظامیہ چمن نے ضلع میں ہوائی فائرنگ پر سخت پابندی…

چمن 19اپریل: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی احکامات پر ضلعی انتظامیہ چمن نے ضلع میں ہوائی فائرنگ پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے. ڈی سی چمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ اموات اور خلق خدا کو زخمی اور انگنت نقصانات کا سبب بن…

گنڈاپور حکومت منرلز اینڈ مائنز ایکٹ پر دونوں جانب سے کھیل رہی ہے، میاں افتخار حسین

گنڈاپور حکومت منرلز اینڈ مائنز ایکٹ پر دونوں جانب سے کھیل رہی ہے، میاں افتخار حسین پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ گنڈاپور حکومت منرلز اینڈ مائنز ایکٹ پر دونوں جانب سے کھیل رہی ہے۔ باچا خان مرکز…

وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس

وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس سیکرٹری مذہبی امور سید عطاء الرحمن سمیت اعلی حکام نے بریفنگ دی حاجی کیمپوں میں ویکسن کی فراہمی کے انتظامات اور دیگر سہولیات کا جائزہ ضیوف الرحمن کی خدمت کے لیے تمام حاجی…

کراچی، نارتھ ناظم آباد میں ہم نیوز کی صدر کے نام پر سلطانہ صدیقی روڈ کا افتتاح کردیا گیا

کراچی، نارتھ ناظم آباد میں ہم نیوز کی صدر کے نام پر سلطانہ صدیقی روڈ کا افتتاح کردیا گیا افتتاح کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہ سلیم سلطانہ صدیقی ، ڈاکٹر سیف الرحمان موجود تھے۔ بشری انصاری ، روبینہ اشرف ، احمد شاہ ، فرحان عیسی، ایس…

آصف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایسٹر کے موقع پر پیغام

آصف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایسٹر کے موقع پر پیغام میں ایسٹر کے پر مسرت موقع پر پاکستان میں مسیحی برادری کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ ایسٹر امید، تجدید اور زندگی کے جشن کا موقع ہے۔ یہ ہمیں ہمدردی،…