Browsing Category
تازہ ترین
ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس مسائل سے سیلز ٹیکس ریٹرنز کی بروقت فائلنگ متاثر، پی سی ڈی ایم اے کا فوری…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائیز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آئی آر آئی ایس نظام میں تکنیکی پیچیدگیوں اور حالیہ تبدیلیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مسائل…
مختلف شہروں میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 107.6 کلو منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، جبکہ مجموعی طور پر ایک کروڑ 49 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 107.6 کلوگرام منشیات برآمد کرلی…
کاچھو میں پراسرار بیماری سے 3 بچے جاں بحق، سیکڑوں متاثر، محکمہ صحت کی ٹیمیں متحرک
دادو، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کاچھو کے گاؤں تاج محمد دولتانی میں پراسرار بیماری کے باعث تین بچوں کی ہلاکت اور سیکڑوں بچوں کے متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ محکمہ صحت نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے طبی…
سکھر میں موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 6 واقعات نے شہریوں کو…
سنسنی خیز تحقیقاتی رپورٹ: امداد بوزدار
سکھر: شہر میں اسٹریٹ کرائم اور خصوصاً موٹر سائیکل چوری و چھیننے کی مبینہ وارداتوں نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ صرف 24 گھنٹوں کے دوران موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کے چھ واقعات کی اطلاعات سامنے…
سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے پی ٹی آئی سندھ کا قافلہ کراچی سے روانہ
کراچی، 2 ستمبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف سندھ کا قافلہ صوبائی صدر حلیم عادل شیخ اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور سیال کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور دیگر مرکزی رہنماؤں کے استقبال کے لیے کراچی سے سندھ…
طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز دینے کی منظوری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 2 ستمبر: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز فراہم کرنے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت منصوبے سے متعلق اجلاس میں بتایا…
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 31.5 کلوگرام منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 2 ستمبر: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 31.5 کلوگرام منشیات برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق دو مختلف کارروائیوں…
بابوسر روڈ رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چلاس: ضلع دیامر کے بالائی علاقوں، بالخصوص بابوسر ٹاپ، میں بڑھتی ہوئی سردی، بارش اور سڑک پر کنکر و پتھر جمع ہونے کے باعث پھسلن اور حادثات کے خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے بابوسر روڈ کو رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر…
نئے صوبوں کی بحث: پشاور میں 850 طلبہ اور ماہرین کا انتظامی اصلاحات پر مکالمہ
پشاور، یکم ستمبر: انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت، ممکنہ فوائد اور حکمرانی کے نظام پر اس کے اثرات کے حوالے سے پشاور میں خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ اور ماہرین کے درمیان خصوصی سیمینار اور مکالمہ ہوا۔
نشست میں مختلف…
ڈپٹی کمشنر غذر کا سی اینڈ ڈبلیو دفتر کا دورہ، عملے کی بروقت حاضری یقینی بنانے کی ہدایت.
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
غذر، یکم ستمبر: ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ غذر عنایت اللہ نے مواصلات و تعمیرات کے دفتر کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے عملے کی حاضری اور مختلف شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران محکمہ مواصلات و تعمیرات کے…
