Browsing Category
تازہ ترین
سردیوں سے قبل شگر میں بجلی کی ترسیل بہتر بنانے کے لیے جامع حکمت عملی کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شگر، یکم ستمبر: ڈپٹی کمشنر شگر شیر افضل کی زیر صدارت ضلع میں بجلی کی موجودہ صورتحال، لوڈ شیڈنگ کے مسائل اور موسم سرما سے قبل بجلی کی بہتر اور بلا تعطل فراہمی کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں…
گندم کے سرکاری ذخائر کی حفاظت میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی جی خوراک گلگت بلتستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکردو/روندو، یکم ستمبر: ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے سب ڈویژن روندو کے گندم ڈپو کا دورہ کرتے ہوئے سرکاری گندم کے اسٹاک، ذخیرہ کاری کے انتظامات، ریکارڈ اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ…
سردار احسان اللہ خان شہانی انتقال کر گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بھکر: شہانی خاندان کے بزرگ سردار احسان اللہ خان شہانی لاہور میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
مرحوم سردار امان اللہ خان شہانی کے بھائی، سردار عنایت اللہ خان شہانی کے چھوٹے بھائی، کرنل (ر) سردار…
موسلادھار بارش کے دوران اسلام آباد پولیس متحرک، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے اقدامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسلادھار بارش کے دوران اسلام آباد پولیس اور ٹریفک پولیس کے افسران و جوان شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے فیلڈ میں متحرک رہے۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر…
مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے اجلاس میں پاکستان کو سیکرٹری جنرل کا عہدہ ملنا اہم پیش رفت ہے، سینیٹر ناصر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے اجلاس میں پاکستان کو سیکرٹری جنرل کا عہدہ ملنا ایک اہم سفارتی پیش رفت ہے۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ، جیل حکام کو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی، اہلِ خانہ سے ملاقات اور رابطے سے متعلق دائر درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو…
سٹی ہسپتال کشروٹ کی ایمرجنسی میں بنیادی طبی سہولیات کی عدم دستیابی پر تشویش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، یکم ستمبر: سٹی ہسپتال کشروٹ کے ایمرجنسی وارڈ میں بنیادی طبی سہولیات اور ضروری طبی سامان کی دستیابی کے حوالے سے عوامی سطح پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
صہیب اختر کی جانب سے تحریر کردہ ایک بیان کے مطابق وہ…
توانائی وسائل کے باوجود خیبرپختونخوا کو حقوق سے محروم رکھنا ناقابل قبول، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، یکم ستمبر: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ صوبے کے توانائی اور قدرتی وسائل سے متعلق آئینی و مالی حقوق کی فراہمی کے معاملے کو فوری اور سنجیدگی سے حل کرے، بصورت…
ایمبولینس کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، 49.4 کلوگرام منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکھر، یکم ستمبر: اینٹی نارکوٹکس فورس نے سکھر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ایمبولینس کے ذریعے بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی اور خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 49.4 کلوگرام منشیات…
سکردو میں محکمہ خوراک کی سرگرمیاں تیز، گندم و آٹے کے ذخائر اور فوڈ سیفٹی کا جائزہ
سکردو، 31 اگست:
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع سکردو اور پونیال کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے گندم و آٹے کے ذخائر، ڈپو، فلور ملز، مارکیٹ کی نگرانی اور اشیائے خوردونوش کے معیار…
