Browsing Category

تازہ ترین

!کشمور پولیس کی  کارروائی

رینج پولیس لاڑکانہ 14 اپریل 2025. کشمور پولیس کی  کارروائی۔ دو ڈکیت گرفتار, اسلحہ بھی برآمد۔ ۔SSP  کشمور کی سربراہی میں A سیکشن کندہ کوٹ پولیس  نے دو خطرناک ڈکیتوں کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار دو ڈکیتوں میں غازی خان…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی…

کوئٹہ۔ 13 اپریل:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ جنوب مغربی جنوب مشرقی میدانی اور نشیبی علاقوں میں معمول سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 03 سے 05 ڈگری زیادہ رہنے کا…

محکمہ لائیو اسٹاک ضلع موسی خیل کی جانب سے فری موبائل وٹرنری کیمپ کلی کلاخان یونین کونسل غڑیاسہ میں…

محکمہ لائیو اسٹاک ضلع موسی خیل کی جانب سے فری موبائل وٹرنری کیمپ کلی کلاخان یونین کونسل غڑیاسہ میں لگا یاگیا- اس کیمپ میں ڈاکٹر باقر صاحب ڈاکٹر غفورجعفر صاحب اور ان کے عملے نے حصہ لیا۔ جانوروں کا معائنہ کیا گیا مفت ویکسینیشن کی گی اور…

افغان شہریوں کی باعزت اور رضاکارانہ وطن واپسی سے متعلق ایک اہم اجلاس آج ڈپٹی کمشنر لورالائی میران…

لورالائی: افغان شہریوں کی باعزت اور رضاکارانہ وطن واپسی سے متعلق ایک اہم اجلاس آج ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس لورالائی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی احمد سلطان، افغان قبائلی عمائدین اور متعلقہ اداروں کے…

رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج نے ٹیچنگ ہسپتال تربت کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے مریضوں کی عیادت…

تربت 13 اپریل: رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج نے ٹیچنگ ہسپتال تربت کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے مریضوں کی عیادت اور مختلف وارڈز و شعبہ جات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین میر ہوتمان بلوچ، اے ڈی سی کیچ تابش علی و دیگر ان ہمراہ تھے…

ڈائریکٹر نرسنگ بلوچستان میڈم کلثوم اقبال صاحبہ نے جناب ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروس کی ہدایات کے مطابق…

لورالائی 13اپریل: ڈائریکٹر نرسنگ بلوچستان میڈم کلثوم اقبال صاحبہ نے جناب ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروس کی ہدایات کے مطابق کا لج اف نرسنگ لورالائی کا دورہ کیا، ڈایریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان کوئیٹہ کی ہدایات پر ڈایریکٹر نرسنگ میڈیم کلثوم نے…

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (خواتین) تمپ گومازی شاری بلوچ نے ہفتے کے روز تحصیل تمپ کے علاقے گومازی…

تربت/تمپ گومازی 13 اپریل: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (خواتین) تمپ گومازی شاری بلوچ نے ہفتے کے روز تحصیل تمپ کے علاقے گومازی میں واقع مختلف سرکاری گرلز اسکولوں کا دورہ کیا۔ جن اداروں کا معائنہ کیا گیا ان میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول گومازی،…

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران کا ایران میں مزدوروں کی شہادت پر اظہار تعزیت

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران کا ایران میں مزدوروں کی شہادت پر اظہار تعزیت کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے ایران میں پاکستانی مزدوروں کے قتل کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے متاثرہ…

ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر پروفیسر برکت اسماعیل نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کا دورہ کیا

تربت13 اپریل: ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر پروفیسر برکت اسماعیل نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بی ایس پروگرامز کی کلاسز کا معائنہ کیا،اور تدریسی عمل کا جائزہ لیا جہاں طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی اور تدریسی عمل خوش…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن کا چھٹی کے روز ضلع صحبت پور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا طوفانی دورہ کمشنر…

صحبت پور۔ کمشنر نصیرآباد ڈویژن کا چھٹی کے روز ضلع صحبت پور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا طوفانی دورہ کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمٰن خان نے ضلع صحبت پور میں مفاد عامہ کے تحت شروع کئے گئے 35 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے…