Browsing Category
تازہ ترین
پیرس میں ٹیکس ورلڈ کی 59ویں عالمی نمائش، پاکستان پویلین کا افتتاح
پیرس، 31 اگست:
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ٹیکسٹائل اور فیشن کی عالمی نمائش ٹیکس ورلڈ کے 59ویں ایڈیشن میں پاکستان پویلین کا افتتاح فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے کیا۔ نمائش میں پاکستانی کاروباری…
ترکیہ کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو میں تقریب
راولپنڈی، 31 اگست:
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نزیروغلو نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت…
ایران کو بھارت سے بڑھتی قربت پر نظرثانی کرنا چاہیے
منظر نقوی
ایران اور بھارت کے درمیان تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں، تاہم موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں تہران کی جانب سے نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہش بعض اہم اور سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے۔ خصوصاً ایسے وقت میں…
خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن کا دو ماہ پر مشتمل انٹرن شپ پروگرام مکمل، انٹرنز میں سرٹیفکیٹس تقسیم
پشاور: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا نے انٹرنز پر زور دیا ہے کہ وہ عملی تجربے اور نئی مہارتوں کے حصول کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سفیر کے طور پر اپنا مثبت کردار جاری رکھیں۔
وہ صوبائی الیکشن کمشنر آفس…
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا۔
اجلاس سے قبل ترک وزیر دفاع یاشار گولر نے پاکستان کے وزیر دفاع…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد ماشکیل پولیس اسٹیشن اور کسٹم ہاؤس…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی غمزدہ خاندانوں سے تعزیت اور فاتحہ خوانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے سابق صوبائی سیکرٹری برہان آفندی کی والدہ اور گووچ میں آزاد علی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
وزیر اعلیٰ نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے…
تجارتی تنازعات کے فوری حل اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے لیے ثالثی نظام مضبوط بنایا جا رہا ہے، اعظم…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں تجارتی تنازعات کے مؤثر اور فوری حل کے لیے ثالثی کے نظام کو مضبوط بنانے کی کوششیں جاری ہیں اور سنگاپور ثالثی کنونشن پر عمل…
ٹیسکو کو صارف دوست اور مؤثر ادارہ بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، محمد زبیر کنڈی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: ٹرائبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد زبیر احمد خان کنڈی نے کہا ہے کہ ادارے کو مزید مؤثر، مضبوط، شفاف اور صارف دوست بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
وہ ناردرن…
صدر کے نمائندوں کا نیپال کے سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے تباہی پر اظہار یکجہتی
اسلام آباد، 31 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت پر سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری اور صدر کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے اسلام آباد میں نیپال کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور گزشتہ ہفتے آنے والے شدید…
