Browsing Category

تازہ ترین

گلگت بلتستان میں ایجوکیشن فیلوز کی باقاعدہ حاضری یقینی بنانے کی ہدایات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تحت خدمات انجام دینے والے ایجوکیشن فیلوز کی باقاعدہ اور بروقت حاضری یقینی بنانے کے لیے ڈائریکٹر جنرل اسکولز گلگت بلتستان محمد…

یاسین میں فلور مل کا اچانک معائنہ، آٹے کے معیار، وزن اور صفائی کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ یاسین: محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے عوام کو معیاری اور مقررہ وزن کے مطابق آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے یاسین کے علاقے میں قائم ایک فلور مل کا اچانک معائنہ کیا۔ سیکریٹری محکمہ خوراک گلگت بلتستان محمد اعظم خان کے…

اسلام آباد پولیس کی 2026 میں نمایاں کامیابیاں، جرائم میں 27 فیصد کمی کا دعویٰ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سال 2026 کے دوران شہریوں کے تحفظ، جرائم کی روک تھام اور جدید پولیسنگ کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس…

کھنہ پل اور غوری ٹاؤن کے تمام فیزز میں بے ہنگم ٹریفک، شہریوں کا فوری کارروائی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: کھنہ پل اور غوری ٹاؤن کے مختلف فیزز میں رکشوں، موٹر سائیکل رکشوں، لوڈر رکشوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی روزمرہ آمدورفت کو شدید متاثر کرنا شروع کر دیا…

گانچھے میں گندم و آٹے کی فراہمی اور ذخیرہ کاری کا جائزہ، ڈی جی خوراک کا ڈپوؤں کا تفصیلی معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گانچھے: ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع گانچھے کا تفصیلی دورہ کیا اور گندم و آٹے کی فراہمی، ذخیرہ کاری، ترسیل اور منصفانہ تقسیم کے نظام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک دفتر…

سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں سات اعزازات اپنے نام کر لیے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 29 اگست: پاکستان کے بڑے مربوط مارکیٹنگ اور ابلاغی اداروں میں شامل سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 ایوارڈز میں مختلف شعبوں میں سات اعزازات حاصل کر لیے۔ مقابلے میں پاکستانی تخلیقی مہمات کا…

پی ٹی سی ایل نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں پانچ اعزازات جیت لیے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 29 اگست: پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی مواصلاتی اور مربوط معلوماتی و مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی پی ٹی سی ایل نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں تخلیقی صلاحیت اور مؤثر تشہیری مہمات کے اعتراف میں پانچ اعزازات…

وزیراعلیٰ امجد حسین کا گلگت بلتستان میں صحت، سیاحت، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے فروغ کے لیے جامع…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکردو: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومت خطے میں صحت، سیاحت، بنیادی ڈھانچے، توانائی، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے شعبوں میں بہتری کے لیے جامع اور نتیجہ خیز اقدامات کر رہی ہے، جبکہ عوامی…

اسلام آباد مفاہمت: ایران کے لیے سفارتی کامیابی اور خطے میں استحکام کی نئی امید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ منظر نقوی صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے اسلام آباد مفاہمت کو ایک بڑی سفارتی کامیابی قرار دینا اس امر کا واضح اظہار ہے کہ مشرق وسطیٰ کے پیچیدہ اور خطرناک تنازعات کا پائیدار حل جنگ اور محاذ آرائی نہیں بلکہ مذاکرات،…

منجیت کور کی المناک موت: معاشرہ کب تک صرف سوشل میڈیا پر انصاف مانگتا رہے گا؟

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ستنام سنگھ چاہل یو ایس اے پنجاب سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ سوشل میڈیا شخصیت منجیت کور کی چند روز قبل چندی گڑھ کے طبی ادارے میں موت نے ایک بار پھر معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق منجیت کور کو…